چاند بابو ہنی مون پر روانہ

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by مجیب منصور »

اللہ یہ جوڑا سلامت رکھے اور ہنستا مسکراتا جگمگاتا رکھے
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by پپو »

آمین
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by بلال احمد »

چاند بھائی یہ فوٹو گرافی اصلی ہے یا چوری کی ہے؟؟؟ b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by مجیب منصور »

بلال احمد wrote:چاند بھائی یہ فوٹو گرافی اصلی ہے یا چوری کی ہے؟؟؟ b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t
چاند بابو سے ایسی امید نہیں
تصاویر چوری کی بھی ہوں تو کیا فرق پڑتا ہے وہ وہاں ہنی مون منانے تو گئے نا
وہ بات الگ ہے کہ وہاں امریکہ کے جاسوس طیاروں کو پتہ لگ گیا کہ یہ پنجابی طالبان کہاں سے آگئے ہیں؟
اس لیے چاند بابو بھائی اپنا پروگراممختصر کرکے واپس آگئے
]:) j;a;t;d;a;an;c;e
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by نورمحمد »

n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by چاند بابو »

ارے بھائی لوگو یہ سب اصلی سین ہیں اور میں ان تمام جگہوں پر جا چکا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by پپو »

[center]Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image[/center]


یہ لیں میں نے چاند بابو کو اس سین میں فوٹو شاپ سے فٹ کر دیا ہے اب ہوگئی تسلی
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by بلال احمد »

تسلیاں‌ہو گیاں نیں ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by علی خان »

واہ ماجد بھائی زبردست ...
ہم ابھی تک نہیں نکلے ہیں، چچا کی بیماری کی وجہ سے سارہ پروگرام ختم کردیا ہے، کل میں نے انکو خون بھی دیا ہے. دعا کریں کہ اللہ پاک انکو صحت دے. آمین.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by پپو »

اللہ تعالی ان کو صحت کاملہ سے نوازے اشفاق بھائی بیماری کیا ہے ؟؟؟ اگر مناسب جانے تو ذاتی پیغام میں ارسال کر دیں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by پپو »

بلال احمد wrote:تسلیاں‌ہو گیاں نیں ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
چلو شکر ہے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by بلال احمد »

میرے کہنے کا مطبل تھا کہ کیا یہ ان کی خود کی کھینچی ہوئی تصویریں ہیں یا نیٹ سے لے کر بتا رہے ہیں کہ ہم ادھر بھی گئے تھے اُدھر بھی گئے تھے be;at;in;g; be;at;in;g; be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by پپو »

اچھا اچھا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by بلال احمد »

پپو wrote:اچھا اچھا
ہاں‌جی ہاں‌جی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by پپو »

مان لیا جی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by چاند بابو »

اب کیا لگا بلال بھیا آپ کو یہ تصاویر نیٹ سے لیں تھیں یا پھر اصلی والی تھیں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by پپو »

ابھی جواب نہیں آیا انتظار کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by چاند بابو »

[center]s;mi;i;e
s;mi;i;e s;mi;i;e
s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by پپو »

بلال بھائی کہاں رہ گئے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by بلال احمد »

پپو wrote:بلال بھائی کہاں رہ گئے
ہم نے کہاں‌رہنا ہے زرا اپنے آس پاس نگاہ دوڑائیں ہم نظر آجائیں‌گے b;x

چاند بھائی میں نے اس لئے پوچھا تھا کہ کیا یہ فوٹو گرافی آپ نے خود کی ہے یا نیٹ سے حاصل کی ہے.

آپ نے وضاحت کردی کہ خود کی کھینچی ہوئی ہیں آپ کا شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”