Page 3 of 6

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Mon Dec 27, 2010 5:28 pm
by بلال احمد
نیت نیک

منزل آسان

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Mon Dec 27, 2010 5:29 pm
by اعجازالحسینی
ویکھ ٹور چکوری دی

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Wed Dec 29, 2010 2:21 am
by محمد
آپ ٹھیک سمجھے، یہ سڑک میری ملکیت ہے.

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Wed Dec 29, 2010 9:20 am
by محمد شعیب
Image Image Image Image

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Wed Dec 29, 2010 12:55 pm
by مدرس
خان کو جانے دو

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Wed Dec 29, 2010 1:00 pm
by بلال احمد
مدرس wrote:خان کو جانے دو
[center]خان کو روکا کس نے تھا :geek: :geek: :geek:


:lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
[/center]

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Wed Dec 29, 2010 1:30 pm
by مدرس
خان کو روکتا کون ہے :D

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Wed Dec 29, 2010 4:25 pm
by نورمحمد
{أضواء} wrote:میں ڈرائیور تو نہیں ہوں یونہی بے سمجھ ہے دنیا
تیرے دیدار کے لئے سکول کی وین چلاتا ہوں

بھت خوب بھائی

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Wed Dec 29, 2010 5:18 pm
by عتیق
[center]دیکھ مگر پیار سے

سائٹ میں چل ہوا آنے دے

ڈبلے ڈبلے

ہم چلے دشمن جلے


دیکھتا کیا ہے؟


اف کیا ادا ہے؟

سڈے نال آں سڈے نال جا[/center]



________________
www.jamiamadnia.com

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Wed Dec 29, 2010 5:31 pm
by اضواء
[center]نہ کر پیار امیروں سے امیر برباد کرتے ہے
محبت کر غریبوں سے جو دل سے پیار کرتے ہے
[/center]

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Wed Dec 29, 2010 6:06 pm
by اعجازالحسینی
:clap: :clap: :clap: :clap:

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Wed Dec 29, 2010 8:24 pm
by بلال احمد
{أضواء} wrote:[center]نہ کر پیار امیروں سے امیر برباد کرتے ہے
محبت کر غریبوں سے جو دل سے پیار کرتے ہے
[/center]
[center] :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: [/center]

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Thu Dec 30, 2010 2:48 am
by اضواء
noor_03 wrote:
{أضواء} wrote:میں ڈرائیور تو نہیں ہوں یونہی بے سمجھ ہے دنیا
تیرے دیدار کے لئے سکول کی وین چلاتا ہوں

بھت خوب بھائی

بھائی :^) :^)

کون ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Thu Dec 30, 2010 11:48 am
by اعجازالحسینی
آپکو کہا ہے :lol: :lol: :lol: :lol:

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Thu Dec 30, 2010 11:56 am
by اضواء
اعجازالحسینی wrote:آپکو کہا ہے :lol: :lol: :lol: :lol:
:rofl: :rofl: :rofl: :rofl: :rofl: :rofl:

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Thu Dec 30, 2010 12:53 pm
by نورمحمد
ہم سے غلطی ہو گئی - آئندہ احتیاط کریں گیں -
( ویسے میری غلطی کسی کے لبوں پرمسکراہٹ لے آئی - مجھے بری خوشی ہوئی)

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Thu Dec 30, 2010 12:58 pm
by نورمحمد
اعجازالحسینی wrote:آپکو کہا ہے :lol: :lol: :lol: :lol:
میں تونے اس ڈرائیور کو بھائی کہا تھا - ;)

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Sat Jan 01, 2011 10:40 pm
by اعجازالحسینی
noor_03 wrote: ہم سے غلطی ہو گئی - آئندہ احتیاط کریں گیں -
( ویسے میری غلطی کسی کے لبوں پرمسکراہٹ لے آئی - مجھے بری خوشی ہوئی)
پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں ہے یہ ایک خاندان ہے ہنسی مذاق تو ہوتا ہی رہتا ہے ورنہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :inlove: :inlove: :inlove: :inlove:

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Sun Jan 02, 2011 1:04 am
by عتیق
[center]ایک رکشہ کے پیچھے لکھا تھا
میں ابھی چھوٹا ہوں میں بڑا ہو کر ٹیوٹا کرلا بن جاونگا


-------------------
www.jamiamadnia.com
[/center]

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Sun Jan 02, 2011 10:14 am
by اعجازالحسینی
:lol: :lol: :lol: :lol: