Page 3 of 4

Re: عربی شاعری

Posted: Tue Feb 22, 2011 3:17 pm
by مدرس
نہیں‌تو پھر کیاآپ والا کام پسند آئیگا
تدریس سے اچھا کیا ہو سکتاہے :devil:

Re: عربی شاعری

Posted: Tue Feb 22, 2011 4:01 pm
by نورمحمد
محمد شعیب wrote:چلو بھائی یہ کام بھی میں ہی کر دیتا ہوں

بقدر الکد تکتسب المعالی
محنت کے بقدر مرتبے ملا کرتے ہیں

و من طلب العلی سهر الیالی
اور جو بلندیوں کا طالب ہوتا ہے، وہ راتوں کو جاگتا ہے.

بہت اچھے اشعار ہیں - شکریہ جناب

Re: عربی شاعری

Posted: Wed Feb 23, 2011 3:22 am
by مکی
الأرض أرض والسماء سماء
والنار قالوا أنها حمراء
والشجر في الأرض له أجواء
في الربيع خضراء وفي الخريف صفراء

Re: عربی شاعری

Posted: Wed Feb 23, 2011 11:51 am
by نورمحمد
بھئ ترجمہ تو کرتے جاؤ!!!!!!!!

Re: عربی شاعری

Posted: Wed Feb 23, 2011 9:24 pm
by مکی
بھئی بڑے بڑے استاد حضرات ہیں یہاں پر.. ہماری کیا مجال.. وہ کردیں گے.. ;)

Re: عربی شاعری

Posted: Wed Feb 23, 2011 9:47 pm
by چاند بابو
نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Re: عربی شاعری

Posted: Wed Feb 23, 2011 9:58 pm
by محمد شعیب
مکی wrote:بھئی بڑے بڑے استاد حضرات ہیں یہاں پر.. ہماری کیا مجال.. وہ کردیں گے.. ;)

نہیں بھائی
اب سے جو شعر لکھے گا وہی ترجمہ کرے گا ....

Re: عربی شاعری

Posted: Thu Feb 24, 2011 1:37 pm
by مدرس
اگر ترجمہ کرانا ہے تو اس لنک پر جائیں
https://urdunama.org/oldforum/viewtopic ... 297#p58297


نعيب زماننا والعيب فينا ×××××××ومال زماننا عيب سوانا

ہم زمانے کو عیب لگاتے ہیں حا لانکہ عیب ھم میں‌موجود ہے اور ھمارا زمانہ مائل ہے ھمارے عیبوں سے صرف نظر کرتے ہوئے

ونهجو ذا الزمان بغير ذنب ××××××ولو نطق الزمان لنا هجانا
اور ہم زمانے کی مذمت کرتے ہیں بغیر کسی قصور کے اور اگر زمانا بول سکتا تو ھمیں‌برا بھلا کہتا


وليس الذئب يأكل لحم ذئب×××××××ويأكل بعضنا بعض عيانا
اور کہاں‌کھاتا ہے بھڑیا بھیڑیے کا گو شت اور ھمارے انسان آپس میں‌سگوں‌کو کھاجاتے ہیں‌

Re: عربی شاعری

Posted: Thu Feb 24, 2011 2:29 pm
by نورمحمد
سبحان اللہ - - کیا اشعار ( ترجمہ ) ہے - بس اللہ ہم کو فہم عطا کرے - آمین

Re: عربی شاعری

Posted: Thu Mar 03, 2011 12:12 am
by مدرس
مزید اشعار بھی پیش کریں

Re: عربی شاعری

Posted: Thu Mar 03, 2011 1:19 am
by مکی
إن في هذه الحياة من الشر
ضروباً تطيب للأحياء
ذقت منها مرارة العيش حتى
كاد حلقي يهوي إلى أحشائي
وكدت مما ألفت منها من العلقم
أنسى حلاوة الأشياء
والذي يألف الحياة يرى الغبطة
وهما كرؤية الأرزاء

Re: عربی شاعری

Posted: Thu Mar 03, 2011 12:27 pm
by نورمحمد
ارے بھئ ہم پر بھی کچھ نظر کرم کرو - ترجمہ بھی تو کیا کرو . . .

Re: عربی شاعری

Posted: Mon Mar 07, 2011 12:02 am
by مدرس
مکی بھائی پلیز تر جمہ بھی کریں

Re: عربی شاعری

Posted: Mon Mar 07, 2011 9:48 am
by محمد شعیب
جی ترجمہ خود کرنا ضروری ہے.

Re: عربی شاعری

Posted: Mon Mar 07, 2011 1:02 pm
by نورمحمد
کہاں ہو مکی صاحب؟؟؟

Re: عربی شاعری

Posted: Thu Mar 10, 2011 8:44 am
by محمد شعیب
مکی صاحب کا تو پتہ ہی نہیں چل رہا.......

Re: عربی شاعری

Posted: Thu Mar 10, 2011 11:53 am
by مدرس
تو شعیب بھائی تم کردو نا یار
کو شش تو کرو

Re: عربی شاعری

Posted: Thu Mar 10, 2011 10:36 pm
by چاند بابو
مکی بھیا تو اب آئیں گے کئی دنوں بعد،
ان کے آنے تک آپ لوگ تو ترجمہ کر ہی سکتے ہو۔
میں جانتا ہوں کہ آپ میں سے کوئی نا کوئی اس کا بہترین ترجمہ کر لے گا۔
کیونکہ آپ سب بھی ماشااللہ جامعات کے فارغ التحصیل ہو اور عربی زبان پر کافی گرفت رکھتے ہیں۔

Re: عربی شاعری

Posted: Thu Mar 17, 2011 4:40 pm
by نورمحمد
بھئ کوئی تو کرے . ترجمہ

Re: عربی شاعری

Posted: Thu Mar 17, 2011 7:26 pm
by چاند بابو
میں اگر کر سکتا تو ضرور کرتا یہ کام تو مدرس بھیا ہی کر سکتے ہیں شاید۔