Page 3 of 3

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Posted: Thu Apr 15, 2010 8:53 am
by اعجازالحسینی
ڈھونڈنے کی ضرورت کیا ہے انکو بھی اشتہاری قرار دے دیں :mrgreen:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Posted: Tue Apr 20, 2010 12:50 am
by خرم ابن شبیر
ارے چاند بابو امتحان اور ہم نہیں بابا ہم امتحان لینے کے قابل ہی نہیں ہیں

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Posted: Tue Apr 20, 2010 6:33 am
by شازل
نقل بھی تو چل سکتی ہے

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Posted: Wed Apr 21, 2010 11:04 pm
by خرم ابن شبیر
ارے بھائی نہیں لیتا امتحان واپس آ جائیں :lol:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Posted: Thu Apr 22, 2010 6:42 am
by شازل
:lol: :lol: :lol: ہا ہا ہا

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Posted: Thu Apr 22, 2010 4:55 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہا میں آآآآآآآآآآآآآآآ گیا۔
میں گیا کہیں نہیں تھا امتحان سے ڈر کر یہی دروازے کے پیچھے چھپا کھڑا تھا۔ :mrgreen:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Posted: Thu Apr 22, 2010 9:44 pm
by خرم ابن شبیر
ہاہا ہا کیا سکول دور یاد کروا دیا ہے جناب نے ٹیسٹ والے دن بیمار ہوجاتے تھے اور چھٹی کر لیتے تھے :lol:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Posted: Fri Apr 23, 2010 2:17 pm
by چاند بابو
ہاں بالکل درست یاد آیا آپ کو لیکن یہ یاد نہیں آیا کہ اس سے اگلے دن سکول میں کیا بیتیی تھی؟ :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

Re: کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

Posted: Fri Apr 23, 2010 11:41 pm
by خرم ابن شبیر
اب اتنی تفصیل بھی کوئی بتاتا ہے اپنی کارستانی ہی بتائی جاتی ہے باقی باتیں نہیں‌بتائی جاتی جناب