Page 3 of 3

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Posted: Wed Aug 13, 2014 9:51 pm
by محمد شعیب
میاں محمد اشفاق wrote:یہ طاہر القادری کیا چیز ہے؟
ہاہاہاہا
اس سوال کا صحیح جواب تو گوگل کے پاس بھی نہیں ہے.
بس اتنا معلوم ہوا ہے کہ "موساد،سی آئی اے،را "اور چند اور ایجنسیوں کے محلول میں شرک،بدعت،کفر کے کیمکلز ملائیں اور اسے جھوٹ،فراڈ اور دھوکے کی آنچ پر گرم کریں تو امید ہے ایسی ایک اور چیز برآمد ہو جائیگی.

Re: مزاحیہ سوال و جواب

Posted: Thu Aug 14, 2014 10:56 am
by میاں محمد اشفاق
اس سوال کا جواب تفصیلاء بتایا جائے