مزاحیہ تصاویر

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by اسداللہ شاہ »

مجیب منصورایک نیا دلچسپ سلسلہ جس میں ہر کوئی ضرور آئے اور ضرور اپنے ساتھ مزاحیہ تصاویر کا مجموعہ لا کر یہاں شیئر کرے امید ہے یہ دلکش سلسلہ سب کو پسند آئے گا
تو آغاز میں کردیتاہوں دیکھیں اور دیکھتے رہ جائیں


Image

Image

Image

Image

Image

مینڈک یا گھوڑا

Image

Image

Image

Image

Image
بہت خوب
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by رضی الدین قاضی »

شاندار تصاویر شیئر کرنے کے لیئے شکریہ اسد بھائی۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by شازل »

شکریہ اسد بھائی
ان تصاویر نے تو ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردیا ہے
ہم بھی اس تھریڈمیں‌کوشش کریں گے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم

یہ کیا ہو رہا ہے اسد صاحب نے تو مجیب منصور کی لگائی ہوئی پوسٹ اٹھا کر دوبارہ لگا دی اور آپ لوگ واہ واہ کر رہے ہو۔ :(
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:اسلام علیکم

یہ کیا ہو رہا ہے اسد صاحب نے تو مجیب منصور کی لگائی ہوئی پوسٹ اٹھا کر دوبارہ لگا دی اور آپ لوگ واہ واہ کر رہے ہو۔ :(
و علیکم السلام
مجیب بھائی کی یاد تازہ رکھنے کے لیئے اسد بھائی نے ایسا کیا ہے۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by شازل »

اسمیں بھی میرا ہی کمال ہے :cry:
یہ تصاویر شو نہیں‌ہو رہی تھیں میں نے موڈریشن کی اور یوں Quote کی آپشن ختم ہو گئی
اب جو سزا دینا ہے دے دیں
لیکن اس بھائی کو چھوڑیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by چاند بابو »

یہ تو درست بات نہیں ہے اور اس غلطی پر آپ کو دس عدد بہترین قسم کی مزاحیہ تصاویر یہاں‌ شئیر کرنے کی سزا سنائی جاتی ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ اسد بھائی کو بھی سزا سنائی جاتی ہے کہ جو تصاویر شازل یہاں شئیر کرے گا انہیں دیکھ کر آپ نے بالکل بھی ہنسنا نہیں ہے بلکہ رونی صورت بنانی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by علی بابا »

مجھے یقین ہے کہ شازل بھائ تو اپنی سزا بھگت لیں گے مگر اسد بھیا اپنی سزا نہیں بھگت سکتے کیونکہ مجھے تو شازل بھیا کے تصویریں لگانے سے پہلے ہی ہنسی آرہی ہے۔بلکل اس طرح :: :mrgreen: :mrgreen: :lol: :lol: :o :D
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by رضی الدین قاضی »

یہ چاند بھائی نے سزا کیوں سنائی؟
اس غلطی پر انہے بیس تصویریں لگانی کی سزا سنائی جاتی ہے۔
اور سب کو دل کھول کر ہنسنے کی اجازت دی جاتی ہے۔
آرڈر ! آرڈر !
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by چاند بابو »

ہیلو اب وہ کینگرو کورٹس ختم ہو چکی ہیں اب انصاف پر مبنی فیصلے ہوتے ہیں نہ کہ کسی کی ذاتی خوشی کے مطابق اور عوام بھی انہیں فیصلوں کو قبول کرتی ہے۔ اس لئے آپ کا کیا گیا فیصلہ فوری طور پر منسوخ کیا جاتا ہے۔ اور آپ کو پانچ مزاحیہ تصاویر لگانے اور آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by نیوخان جیو »

جاں جانے کہاں فریا د کرو گے
ہم بھی تمیں اہک سزا دیتے ہیں کیا یاد کرو گے :mrgreen: :mrgreen:
Image

چاند بھائی یہ آپ کے بھید کھول رہا ھے
یا آپ کی تعریف کر رہا ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by رضی الدین قاضی »

سیاسی اسٹیج پر مخالفین کی تعارف نہیں کی جاتی۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by شازل »

یہاں موسٹ‌وانٹیڈ لکھا ہو ا نطر نہیں آرہا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by رضی الدین قاضی »

ڈبل رول !
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by چاند بابو »

ارے پگلو اگر سیاسی سٹیج پر تعریف نہیں ہوتی ہے تو سیاسی سٹیج پر مخالف کی تصاویر کی سلائیڈ بھی نہیں چلتی ہیں۔
یہ تو ایک مجلس منعقد کی گئی ہے جس میں چاند بابو کی زندگی پر مقالے پیش کیئے جا رہے ہیں اور ان مقالوں کی بنیاد پر پی ایچ ڈی کی ڈگریاں دی گئی ہیں۔
ہزاروں لوگ چاند بابو بننا چاہتے ہیں لیکن افسوس بیچارے بن نہیں سکتے ہیں۔
کیوں شازل بھیا میں نے درست کہا نا؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by اسداللہ شاہ »

نیوخان جیو wrote:جاں جانے کہاں فریا د کرو گے
ہم بھی تمیں اہک سزا دیتے ہیں کیا یاد کرو گے :mrgreen: :mrgreen:
Image

چاند بھائی یہ آپ کے بھید کھول رہا ھے
یا آپ کی تعریف کر رہا ہے
یہ بتا رہا ہے کہ چاند بھائی پر انعام لگا ہوا ہے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو نے لکھا:
“ہزاروں لوگ چاند بابو بننا چاہتے ہیں لیکن افسوس بیچارے بن نہیں سکتے ہیں۔ “


ٹھیک ہی کہا چاند بھائی آپ نے۔ آپ جیسا وانٹیڈ شخص کون بے وقوف بننا چاہے گا۔ :mrgreen:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by چاند بابو »

یہ جو سٹیج پر نظر آ رہا ہے اور سامنے جتنے بھی بیٹھے ہیں اور مزے کی بات جس نے یہ تصویر کھینچی تھی وہ سبھی چاند بابو بننا چاہتے ہیں لیکن وہ کیا ہے کہ چاند تو صرف ایک ہی ہے نا!!!!!!!!!! :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by نیوخان جیو »

دوستوں آپ نے آسامہ بن لادن کا تو نام سنا ہی ہو گا مگر میں آپ کو ایک ایسے شخص سے ملواتا ہوں جو آسامہ کے بالکل ہمشکل ہیں – پر نام میں تھوڑا فرق ہے –لو آپ خود دیکھیں اور رائیں دیں

Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by رضی الدین قاضی »

اب سمجھ میں آیا چاند بھائی کو وانٹیڈ کیوں قرار دیا گیا ہے۔
Post Reply

Return to “تصاویر”