Page 14 of 14

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Posted: Mon Jun 24, 2013 1:11 am
by زین
یہاں موبائل ایس ایم ایس شیئر کرنے ہیں ؟؟؟؟؟

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Posted: Tue Jun 25, 2013 9:07 pm
by چاند بابو
جی بالکل وہی
مگر وہ والے جو شئیر کرنے کے قابل ہوں.

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Posted: Fri Jun 19, 2015 2:48 am
by محمد کاشف محمودالحسن
اسلام علیکم. محترم جو حدیث آپ نے لکھی ہے اسکا حوالہ درکار ہے. براہ کرم کوی بھی حدیث بغیر حوالہ کے آگے روانہ نہ کریں. آجکل سوشل میڈیا پر جو ٹرینڈ چل رہا ہے بندے کا انتہای گناہ کار ہونے کا امکان ہے ثواب کے چکر میں. اس لیے اچھی طرح تحقیق کر کے ثواب کمایں نہ کہ گناہ.

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Posted: Sat Jun 20, 2015 5:09 pm
by چاند بابو
معذرت کہ مجھے کوئی حوالہ نہیں‌ مل سکا ہے.
افسوس کہ یہ خیال میرے دل میں پہلے کیسے نہیں آیا ورنہ میں خود اس معاملے میں‌کافی محتاط رہا ہوں.

بہرحال اللہ پاک معاف فرمائے اور اگر یہ احادیث نہیں تھیں تو مجھے معاف فرمائے کہ میں‌نے ایک غلط بات بغیر تصدیق کے آگے پھیلائی.
مراسلہ حذف کر دیا ہے.

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Posted: Sun Jun 21, 2015 2:55 am
by اریبہ راؤ
انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم
اور پھر ایک دن..... سارے پیار ...... اس کے پیچھے چھپ جاتے ہیں.....ائے جی ، سنتے ہو جی ؟؟؟
[emoji1]
چاند بابو wrote:نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:
1۔ لباس کی سادگی ایمان کی علامتوں میں سے ایک علامت ہے۔(ابوداؤد)
2۔ دعا کے سوا کوئی چیز تقدیر کے فیصلے کو رد نہیں کر سکتی۔
3۔ نیکی کے سوا کوئی چیز عمر کو نہیں بڑھا سکتی۔
4۔ اللہ اس شخص کو آباد رکھے جو حدیث سن کر دوسروں کو پہنچاتا ہے۔






[center]عجائباتِ دنیا:
Image
1۔ فالکن دنیا کا وہ واحد پرندہ ہے جو 200 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے اڑتا ہے۔
Image
2۔ خرگوش کی آنکھیں کبھی بند نہیں ہوتیں۔
Image
3۔ سانپ 18 ماہ تک بغیر کچھ کھائے پیئے زندہ رہ سکتا ہے۔
Image
4۔ خالص ہیرا پانی میں نظر نہیں آتا ہے۔
Image
5۔ سنگاپور وہ ملک ہے جہاں سال کے بارہ ماہ خوب بارش ہوتی ہے۔
Image
6۔ انسانی گردہ روزانہ 500 گیلن پانی صاف کرتا ہے۔
Image
7۔ جاپانی طلبہ کو دونوں ہاتھوں سے لکھنا سکھایا جاتا ہے۔
Image
8۔ پاکستان ایسا ملک ہے جہاں لوگ بغیر بجلی کے رہتے ہیں۔
[/center]

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk

Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا

Posted: Sun Jun 21, 2015 2:55 am
by اریبہ راؤ
انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم
اور پھر ایک دن..... سارے پیار ...... اس کے پیچھے چھپ جاتے ہیں.....ائے جی ، سنتے ہو جی ؟؟؟
وعلیکم السلام...

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk