کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

اردونامہ کی درسگاہ جہاں پر کھیل ہی کھیل میں کچھ سیکھنے سکھانے کا اہتمام موجود ہے۔
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Post by عتیق »

اضواء بہن کا شکریہ پسند کرنے کا..............................




معلوم نہیں اشفاق بھیا کے خیال میں یہی پھل تو نہیں ؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Post by نورمحمد »

عتیق wrote:چلو کوئی بات نہیں


جواب ہے:
کھٹل

کھٹل دنیا کا سب سے بڑا پھل ہے جو درخت میں لٹکتا ہے جیسے آم وغیرہ اور یہ ہے اس کی تصویر ..............
یہ پھل ہمارے گھر میں بھی لگا ہے یہ سال میں ایک بار لگتا ہے مختلف تعداد میں اس دفعہ دس لگے ہیں الحمد اللہ.سب سے بڑا پھل تقریبا 10 کلو ہے.اور یہ تقریبا 100 سے 200 روپے کلو بکتا ہے علاقے میں.اس کا ذائقہ کافی میٹھا ہوتا ہے.شہد کی طرح اور دھیمی دھیمی مہک والی خوشبو ہوتی ہے.

Image
:clap: :clap: :clap:

بھئی اسے انگریزی میں . . JACKFRUIT اور اپنی لوکل زبان میں " فنس " کہتے ہیں
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Post by عتیق »

"فنس " تو ہم نے کبھی سنا ہیں نہیں آج تک......................................





ہم تو کھٹل کہتے ہیں



شکریہ مزید معلومات فراہم کرنے کا
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Post by نورمحمد »

ہاں بھائ . .. اردو میں کھٹل ہی کہتے ہیں . . .

اور یہ . . فنس سے تو . . شاید . . رضی بھائی واقف ہونگے
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Post by پپو »

شکر ہے پھل تو ملا اب وزن جتنا بھی ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Post by عتیق »

پپو بھیا مرغا پھسانے میں بڑے ماہر لگتے ہیں......................... ;)
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Post by بلال احمد »

عتیق wrote:پپو بھیا مرغا پھسانے میں بڑے ماہر لگتے ہیں......................... ;)
عتیق بھائی آپکو ابھی تک لگتے ہی ہیں اور اُدھر جیو پر پٹی بھی چل چکی ہے :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Post by عتیق »

خیر چلو اب میں ایک اور سوال لیکر حاضر ہوں.............................






پاکستان کا قومی پھل کیا ہے ؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]

ارے یار بھلا یہ بھی کوئی سوال ہوا، اسے کون نہیں جانتا ہے اور خاص طور پر اس موسم میں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Post by عتیق »

واہ بھئی واہ چاند بھیا آپ نے تو کمال کردیا........................







شکریہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Post by عتیق »

ایک اور سوال :



دنیا کے مقبول عاشقوں کا نام بتائیں اور ان کا عشق کس کے ساتھ منسوب تھا...؟ان کا نام بھی بتائیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Post by نورمحمد »

مجنوں . . . . = لیلی :lol: :lol: :lol:
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Post by پپو »

شیریں +فرہاد=00
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Post by عتیق »

بس ایک دو



جبکہ لیلیٰ کا اصل نام کیا ہے ؟

[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Post by نورمحمد »

وہ تو مجنوں سے پوچھنا ہوگا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Post by عتیق »

جواب:
دنیا کے چند مشہور عاشقوں اور معشوقوں کے نام:
رنجھا کا منسوب ہے ہیر کے ساتھ
مجنون کا ہے لیلی(قیس)کے ساتھ
یوسف خان کا ہے شیربانو کے ساتھ
مشہور فاتح شکندر کا ہے رکسونہ کے ساتھ
پنوں کا ہے سسی کے ساتھ
تاج الملوک کا ہے بکاؤلی کے ساتھ
شہنشاہ جہانگیر کا ہے ملکہ نورجہاں کے ساتھ
مشہور جرمن ڈکٹیرہٹلر کا ہے ایوابراؤن کے ساتھ
مغربی عاشق پیرلیسن کا ہے ہکلن آف ٹرائے کے ساتھ
مہینوال کا ہے سوہنی کے ساتھ
تلسی داس کا ہے رتنا کے ساتھ
حضرت یوسف کا ہے رلیخا کے ساتھ
مشہور پہلوان رستم کا ہے تہمینہ کے ساتھ
دلابھٹی کا ہے نوراں کے ساتھ
مقبول پہلوان سہراب کا ہے کردآفرید کے ساتھ
مرزاجٹ کا ہے صاحباں کے ساتھ
نامور بادشاہ پنولین کا ہے جوزیفایئن کے ساتھ
سیف الملوک کا ہے بدیع الجمال کے ساتھ
شاہ بہرام کا ہے حسن بانو کے ساتھ
مراد کا ہے سہتی کے ساتھ
روسی صدر لینن کا ہے پولا کے ساتھ
مشہور شاعر اختر شیرانی کا ہے سلمی کے ساتھ
روم کے شہرآفاق رومیو کا ہے جولیٹ کے ساتھ
فرہاد کا ہے شیرین کے ساتھ
ہمارے سندھ کے جاگیردا عمر کا ہے ماروی کے ساتھ
امراء القیس کا ہے غبزہ کے ساتھ
مارکس کا ہے جینی کے ساتھ
بازبہادر کا ہے روپ متی کے ساتھ
شاہ جہاں بادشاہ کا ہے ممتاز کے ساتھ


یہ کچھ مشہور معروف عاشقوں کے نام ہیں جس کے ساتھ منسوب معشوق کے نام بھی ہیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Post by چاند بابو »

بہت خوب یہ تو پورا پٹارا ہی کھول دیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Post by پپو »

مرسیڈز بنز کیساتھ
انار کلی شہزاد سیلم کیساتھ
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Post by عتیق »

عکا نکے ساتھ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .

Post by عتیق »

چاند بابو wrote:بہت خوب یہ تو پورا پٹارا ہی کھول دیا ہے۔




شکریہ ;fl;ow;er;
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “درسگاہ اردونامہ”