بلال احمد wrote:چاند بھائی اپنا والا فیڈر مجھے دینے کیلئے شکریہ
پپو بھائی آپ نے تو دیکھا ہی ہے میںکتنا موٹا ہوںپپو wrote:جی بہت موٹے اس لیے تو آتے نہیں ہیں
عتیق بھائی میں بہت کمزور سا بندہ ہوں اور اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے جس حال میں بھی رکھا