سوال و جواب مقابلہ

اردونامہ کی درسگاہ جہاں پر کھیل ہی کھیل میں کچھ سیکھنے سکھانے کا اہتمام موجود ہے۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by اضواء »

صحابي :سيدنا دحية ابن خليفة الكلبي،

جبريل عليه السلام نزل في صورة دحية الكلبي
الراوي: أبو ذر و أبو هريرة المحدث: الألباني - المصدر: صحيح النسائي
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by اضواء »

مدينة المنورة کا پہلے نام کیا تھا ؟
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by میاں محمد اشفاق »

یثرب (دکھوں اور تکلیفوں کا شہر)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by رضی الدین قاضی »

سوال:

حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق کے بعد بقیہ مٹی سے اللہ سبحانہ و تعلٰی نے کیا بنایا؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by میاں محمد اشفاق »

شائد کتا بنایا تھا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

رضی الدین قاضی wrote:سوال:

حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق کے بعد بقیہ مٹی سے اللہ سبحانہ و تعلٰی نے کیا بنایا؟
ایسی کوئی بات شاید کسی مستند حدیث سے ثابت نہیں ہوتی.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

اب تک دنیا میں کتنے عناصر دریافت ہوئے ہیں ؟
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by پپو »

ابھی تک مصدقہ عناصر 92 یا 94 ہیں باقی آلائز کو شامل کرکے ان کی تعداد 114 یا 117 تک جا پہنچتی ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

بہت خوب پپو بھائی
دراصل قدرتی عناصر کی تعداد 92 ہے. اور آرٹیفشل عناصر کو ملا کر کل 118 ہو جاتے ہیں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

پاکستان کا قومی گیت کونسا ہے ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by چاند بابو »

گیت کے بارے میں تو میں‌ سن ہی پہلی بار رہا ہوں مجھے حیرت ہوئی کہ پاکستان کا کوئی قومی گیت بھی ہے؟
البتہ ترانہ تو ہو سکتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by چاند بابو »

مل گیا مل گیا.
پاک وطن نامی گانا پاکستان کا قومی گیت ہے. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:گیت کے بارے میں تو میں‌ سن ہی پہلی بار رہا ہوں مجھے حیرت ہوئی کہ پاکستان کا کوئی قومی گیت بھی ہے؟
البتہ ترانہ تو ہو سکتا ہے.
چاند بابو wrote:مل گیا مل گیا.
پاک وطن نامی گانا پاکستان کا قومی گیت ہے. :P
جواب غلط. اور دوست کوشش کریں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by میاں محمد اشفاق »

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری :^)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

غلط
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by چاند بابو »

ہائیں n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

ارے بھائیو پاکستان کا قومی گیت "دل دل پاکستان" ہے.
تصدیق کے لئے یہ لنک چیک کریں
[link]http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%BE%D8% ... 8%A7%D9%86[/link]
اس لنک پر "پاکستان کے قومی نشانات" کے تحت چیک کریں.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by میاں محمد اشفاق »

:!: بہت خوب جناب
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

اب نیا سوال میں پوچھوں یا کوئی اور پوچھے گا ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by میاں محمد اشفاق »

وہ کونسا شہر ہے جو مکمل طور پر پانی میں بنا ہوا ہے۔اور جہاں پر لوگ بازاروں میں بھی کشتیوں پر جاتے ہیں؟؟؟؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “درسگاہ اردونامہ”