Page 2 of 2

Re: کرنسی کیلکولیٹر

Posted: Sat Mar 15, 2014 10:23 am
by چاند بابو
میاں صاحب کیا یہ ریٹس اپڈیٹ ہو رہے ہیں؟

Re: کرنسی کیلکولیٹر

Posted: Sat Mar 15, 2014 11:45 am
by میاں محمد اشفاق
نہیں سر جی اپ ڈیٹ نہیں ہو رہے
جو لنک میں نے اپنی ویب سائٹ میں لگایا ہے اس میں ایک سعودی ریال 26.25 پاکستانی روپے بن رہے ہیں اور جو اصل ویب سائٹ ہے اس میں ایک سعودی ریال 26.53 میں‌شو کر رہا ہے اور ڈالر کی قیمتوں میں بھی واضع فرق ہے دونوں سائٹس میں اسکا مطلب کہ یہ اپ ڈیٹ نہیں ہو رہی. دیکھئے گا کیا مسلہ ہے

Re: کرنسی کیلکولیٹر

Posted: Sun Mar 16, 2014 10:50 pm
by چاند بابو
مسئلہ یہ ہے کہ یہ چوری کا ہے.

Re: کرنسی کیلکولیٹر

Posted: Sun Mar 16, 2014 10:50 pm
by میاں محمد اشفاق
:devil: :devil: :devil: :devil: