Page 2 of 2

Re: یوٹیوب پر پابندی ختم ہونی چاہئیے یا نہیں ؟

Posted: Tue May 06, 2014 4:37 pm
by محمد شعیب
اب تو شاید کھل ہی گئی.
میرے لیپ ٹاپ اور موبائل، دونوں میں کھل رہی ہے.
پاکستان میں موجود ممبرز چیک کر کے بتلائیں.
آج توقومی اسمبلی میں بھی قراردار منظور ہو گئی ہے.

[link]http://www.express.pk/story/251773/[/link]

Re: یوٹیوب پر پابندی ختم ہونی چاہئیے یا نہیں ؟

Posted: Tue May 06, 2014 11:58 pm
by چاند بابو
میرے پاس نا تو گھر میں چل رہی ہے اور نا ہی دفتر میں.
نا موبائل انٹرنیٹ پر اور نا ہی پی ٹی سی ایل نیٹ پر.

Re: یوٹیوب پر پابندی ختم ہونی چاہئیے یا نہیں ؟

Posted: Thu May 08, 2014 8:11 pm
by محمد شعیب
ابھی پھر نہیں چل رہا n;a;n;a n;a;n;a