Windows7 کو ہاٹ سپاٹ بنانا اورAndroid کےساتھ استعمال کرنا

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Windows7 کو ہاٹ سپاٹ بنانا اورAndroid کےساتھ استعمال کرن

Post by چاند بابو »

لیکن اشفاق بھیا یہاں‌ تو ایسی صورتحال بالکل نہیں‌ ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: Windows7 کو ہاٹ سپاٹ بنانا اورAndroid کےساتھ استعمال کرن

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بابو wrote:لیکن اشفاق بھیا یہاں‌ تو ایسی صورتحال بالکل نہیں‌ ہے.
وہ اس لئے کہ وہ بندہ بندہ دیکھ کر سہولت مہیا کرتے ہیں جناب :lol: :lol:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Windows7 کو ہاٹ سپاٹ بنانا اورAndroid کےساتھ استعمال کرن

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
میں حاصل کرنا بھی نہیں چاہتا تھا ایسی سہولت وہ تو اشفاق بھیا نے اکسایا تھا مجھے اس پر.
خیر اب اگر انہوں نے خود ہی جواب دے دیا ہے تو میں کیا کر سکتا ہوں.
اشفاق بھیا نے ایک اور اس کا متبادل بتایا ہے وہ کروں گا اب چھٹیوں سے واپسی پر کیونکہ اب تو میں چار دن کی چھٹی پر جا رہا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Windows7 کو ہاٹ سپاٹ بنانا اورAndroid کےساتھ استعمال کرن

Post by بلال احمد »

ماجد بھائی وائبر کے ساتھ زونگ کمپنی کی کچھ بنتی نہیں ہے.

میں نے بھی اپنے نمبر پر وائبر ایکٹویٹ کرانے کی کوشش کی تھی لیکن زونگ کے علاوہ باقی سب پر یہ سروس چل جاتی ہے لیکن زونگ پر مسئلہ کرتی ہے.

اس لیے اگر آپ وائبر استعمال کرنا چاہتے ہیں تو زونگ کے علاوہ کوئی اور نمبر دے کر رجسٹر کرالیں. ہو جائے گا. انشاء اللہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Windows7 کو ہاٹ سپاٹ بنانا اورAndroid کےساتھ استعمال کرن

Post by علی خان »

یہ رہا کنکٹفائی کا نیا ورژن 6.0.0.2 .

اسکو ڈاون لوڈ کرنے کے لئےیہاں پر کلک کریں.
[link]http://www.4shared.com/rar/sSpU5scY/Con ... Pro60.html[/link]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Windows7 کو ہاٹ سپاٹ بنانا اورAndroid کےساتھ استعمال کرن

Post by چاند بابو »

اشفاق بھیا اب مجھے اس کی ضرورت نہیں رہی ہے، یقین کیجئے یہ ایک انتہائی فضول چیز ہے۔
ایک بار کنکٹ کرتا ہے اور جلد ہی کنکشن بند ہو جاتا ہے پھر آپ چاہے کچھ بھی کر لیں دوبارہ کنکٹ نہیں ہو سکتے ہیں۔
میں‌ نے یہ بار بار انسٹال اور ان انسٹال کر کے بھی دیکھ لیا اپنی ونڈوز دوبارہ کر کے بھی دیکھ لی۔
مگر وہی ڈھاک کے تین پات بات وہاں سے آگے نہیں بڑھ پائی اب تنگ آ کر میں نے وائی فائی استعمال کرنے کا ارادہ ہی چھوڑ دیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Windows7 کو ہاٹ سپاٹ بنانا اورAndroid کےساتھ استعمال کرن

Post by علی خان »

مگر ہم تو یہاں پر اسکو بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں. اتنا زیادہ کہ صبح کو لگاتے ہیں، اور کبھی کبھی شام تک اس کے ذریعے انٹرنٹ کو استعمال کرتے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Windows7 کو ہاٹ سپاٹ بنانا اورAndroid کےساتھ استعمال کرن

Post by چاند بابو »

پتہ نہیں کہیں آپ کے موسم کا فرق نا ہو۔ :P :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”