حاضری رجسٹر نمبر10

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by اضواء »

اچھا جی b:e:a:t چڑیا گھر اور وہ بھی ہمارے علاقہ میں be;at;in;g; بہت ہی دور کی سوچ میں ہو h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by زین »

ذرا سوچیں اگر یہ بندریا ہاتھ میں آئس کریم لیے کلاس میں آئے اور کہے
کہ
ماشٹرنی میری بھی حاضری لگا دیں تو کیسا لگے گا
یقینا پیار محبت کا سماں ہوگا

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by اضواء »

جی ہاں تب مجھے اس کی حاضری کے بجائے آپ کی حاضری لگا دونگی h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا

ارے یہ کیا یہاں بندر کی لڑائی ہو رہی ہے، میرا مطلب ہے بندر پر لڑائی ہو رہی ہے. :lol:
زین بھیا آپ لے آیا کیجئے اپنے بندر کو اپنے ساتھ کوئی بات نہیں ماشٹرنی جی کو ہم سمجھا دیں گے. ;)

ماشٹرنی جی میری حاضری لگا دیں اور ہاں اگر یہاں کوئی بندر وندر آ جائے تو زین کی حاضری لگا دیں. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by زین »

السلام علیکم
چلیں لڑائی ختم کریں،وہ پھول سب سے اچھا اس لیے پھر سے پھول پیش کی ہے
اب حاضری لگا دیں لیکن روکھی سوکھی نہیں بلکہ دھوم دھام سے

[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا

ارے یہ کیا یہاں بندر کی لڑائی ہو رہی ہے، میرا مطلب ہے بندر پر لڑائی ہو رہی ہے. :lol:
زین بھیا آپ لے آیا کیجئے اپنے بندر کو اپنے ساتھ کوئی بات نہیں ماشٹرنی جی کو ہم سمجھا دیں گے. ;)

ماشٹرنی جی میری حاضری لگا دیں اور ہاں اگر یہاں کوئی بندر وندر آ جائے تو زین کی حاضری لگا دیں. :P
a.a

اب جانے دو زین کی باتوں کو میں سمجھہ گئی ہوں h;a;h;a h;a;h;a

آپ کی حاضری لگ رہی ہے اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by اضواء »

زین wrote:السلام علیکم
چلیں لڑائی ختم کریں،وہ پھول سب سے اچھا اس لیے پھر سے پھول پیش کی ہے
اب حاضری لگا دیں لیکن روکھی سوکھی نہیں بلکہ دھوم دھام سے

[center]Image[/center]

وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته ;fl;ow;er;

صلح کرنی ہے تو اچھے اچھے تحفے بھی لانا ہوگا :P

آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے ;fl;ow;er;

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ be;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

مس جی میری حاضری لگا دی جائے پلیز.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by زین »

السلام علیکم
لیں جی گفٹ کونسا مشکل کام ہے ایک کی جگہ تین تین لایا ہوں مگر کوئی کھانے
کی چیز مت مانگ لینا کیونکہ بہت مشکل سے اپنا ہی گزارا ہو جاتا ہے کھانے سے،
باقی گفٹ وغیرہ ہو تو کوئی بات نہیں،اب آپ کھائیں اور میں منہ تھکتا رہا ہوں تو عجیب سا لگے گا،چلیں گفٹ لیں اور حاضری لگا دیں

[center]Image[/center]
[center]Image[/center]
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

مس جی میری حاضری لگا دی جائے پلیز.

وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته r:o:s:e

جی ہاں لگا دی گئی ہے آپ کی حاضری

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by اضواء »

زین wrote:السلام علیکم
لیں جی گفٹ کونسا مشکل کام ہے ایک کی جگہ تین تین لایا ہوں مگر کوئی کھانے
کی چیز مت مانگ لینا کیونکہ بہت مشکل سے اپنا ہی گزارا ہو جاتا ہے کھانے سے،
باقی گفٹ وغیرہ ہو تو کوئی بات نہیں،اب آپ کھائیں اور میں منہ تھکتا رہا ہوں تو عجیب سا لگے گا،چلیں گفٹ لیں اور حاضری لگا دیں

[center]Image[/center]
[center]Image[/center]
[center]Image[/center]

وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته

غنیمت ہے ;fl;ow;er; کچھہ نا کچھہ تو لاتے ہو r:o:s:e

آپ کا بیحد شکریہ حاضری رجسٹر کو رنگین بنائے رکھنے پر

آج کل آپ انعام کے حقدار ہے s;mi;i;e

آپ کی حاضری لگ گئی ہے اور بہت

ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er; r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by اضواء »

a.a

باقی کے تمام معزز افراد بھی تشریف لائیے ;fl;ow;er; s;mi;i;e r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by چاند بابو »

لیجئے ہم تشریف لے آئے ہیں ہماری حاضری لگا دی جائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:لیجئے ہم تشریف لے آئے ہیں ہماری حاضری لگا دی جائے.

وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته ;fl;ow;er;

جی جناب آپ کی بھی حاضری لگ گئی ہے

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

مس جی کل سے پھر لوڈشیڈنگ تقریبا 22 گھنٹے تک پہنچ چکی ہے یعنی بجلی اب آتی ہی نہیں چاہے بجلی کی تاروں پر کپڑے سکھا لو.
حاضری ذرا کم ہی رہے گی. اس لئے اب بھی جلدی سے حاضری لگا دیں اور اگر میں پھر نا آ پاؤں تو سمجھ لیجئے گا کہ بجلی ندارد. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

مس جی کل سے پھر لوڈشیڈنگ تقریبا 22 گھنٹے تک پہنچ چکی ہے یعنی بجلی اب آتی ہی نہیں چاہے بجلی کی تاروں پر کپڑے سکھا لو.
حاضری ذرا کم ہی رہے گی. اس لئے اب بھی جلدی سے حاضری لگا دیں اور اگر میں پھر نا آ پاؤں تو سمجھ لیجئے گا کہ بجلی ندارد. :P
وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته ;fl;ow;er;

مشکل نہیں آپ بے فکر رہئیے r:o:s:e آپ کی حاضری لگا دی جائیگی

ہمیشہ کی طرح اور وہ بھی شکریہ کے ساتھہ :P

پر یہ پھر سےلوڈشیڈنگ اور وہ بھی 22 گھنٹے تک باپ رے باپ ... نئی حکومت آنے کے بعد
بھی کیا آپ لوگ کے پاس حالات ابھی تک پہلے ہی کی طرح ہے .....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by چاند بابو »

نئی حکومت ابھی چارج لے رہی ہے ان سے بڑی توقعات ہیں اور انشااللہ وہ کریں گے بھی مگر اتنی جلدی سب کچھ ٹھیک ہونا ممکن ہی نہیں انہوں نے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کےلئے 100 دن کی مہلت مانگی ہے جو میں نے انہیں دے دی ہے.

اب آپ ذرا جلدی سے حاضری لگا دیں تاکہ بجلی جانے سے پہلے پہلے حاضری لگ جائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:نئی حکومت ابھی چارج لے رہی ہے ان سے بڑی توقعات ہیں اور انشااللہ وہ کریں گے بھی مگر اتنی جلدی سب کچھ ٹھیک ہونا ممکن ہی نہیں انہوں نے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کےلئے 100 دن کی مہلت مانگی ہے جو میں نے انہیں دے دی ہے.

اب آپ ذرا جلدی سے حاضری لگا دیں تاکہ بجلی جانے سے پہلے پہلے حاضری لگ جائے.
وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته ;fl;ow;er;

دعاء ہے کے آپ سب کے مسائل جلد سے جلد ٹھیک ہو جائے ;fl;ow;er;

آپ کی آج کی بھی حاضری لگ گئی ہے

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by زین »

السلام علیکم
حاضر ہوں اب جلدی سے میری حاضری لگا دیں
وقت بلکل نہیں

[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

آج کی حاضری لگا دی جائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Locked

Return to “استقبالیہ”