ناصر کاظمی کی شاعری

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ناصر کاظمی کی شاعری

Post by شازل »

بہت خوب بوبی بھائی
شکریہ اتنی اچھی شاعری کا
لیکن یہ شاعری کی اچانک ہوا کیوں چل پڑی ہے
یا آپ لوگ جوانی چڑھ گئےہو :P
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: ناصر کاظمی کی شاعری

Post by بوبی »

اجئی شازل بھائی یہ سب کچھ تو فورم کے لیے ہے اپنی جوانی کے دن تو گزار چکے ہیں‌
میں تو چاہتا ہوں فورم میں یوزرز کو ہر طرح کا اچھا اور پڑھنے والا مواد ملے
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ناصر کاظمی کی شاعری

Post by شازل »

اچھا اچھا
لگے رہو بوبی بھائی dil:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ناصر کاظمی کی شاعری

Post by چاند بابو »

بوبی wrote:اجئی شازل بھائی یہ سب کچھ تو فورم کے لیے ہے اپنی جوانی کے دن تو گزار چکے ہیں‌
میں تو چاہتا ہوں فورم میں یوزرز کو ہر طرح کا اچھا اور پڑھنے والا مواد ملے
بوبی بھیا اردونامہ کے بارے میں بالکل اپنوں کی طرح سوچنے اور اس کی ترقی کے لئے کاوشیں کرنے پر آپ کا بے حد شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
سخنور
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Aug 15, 2009 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور
Contact:

Re: ناصر کاظمی کی شاعری

Post by سخنور »

شکریہ جناب بوبی صاحب! اچھا کام کر رہے ہیں آپ :)
Post Reply

Return to “اردو شاعری”