رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
شازل wrote:سبحان اللہ
اللہ پاک کبھی اس طرح کے روزے ہمارے نصیب میں بھی کرے گا.
انشاءاللہ، جاتے ہیں وہی جن کو سرکار sw: بلاتے ہیں ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

اللھم آمین ...

اللہ سبحانہ ہم سبکو دیدار رسول sw: عطاء کرے ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:[center]سبحان اللہ

بہنا شیرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ.[/center]

آپ کا بھی بہت بہت شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by اضواء »

[center]ہمارا رمضان المبارك کا دوسرا روزہ

Image

Image

Image

Image

اللہ کے فضل سے ہمارا عمرہ بھی ہو گیا ہے ...[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by اضواء »

[center]Image

Image

Image

Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by بلال احمد »

عمرہ کی ادائیگی پر ڈھیروں مبارکباد قبول کیجئے ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by علی خان »

بہنا ہماری طرف سے بھی اس بابرکت اور نیک عمل کو خوش اسلوبی سے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد قبول ہوں،

میری دعا ہے، کہ آللہ تعالیٰ مجھے اور میرے خاندان کو بھی یہ توفیق دے کہ اس بابرکت جگہ کی زیارت کر سکیں، اور عمرہ و حج کی سعادت حاصل کر سکیں. آمین ثمہ آمین.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ

سبحان اللہ بہنا میری طرف سے بھی عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد قبول فرمائیں۔
ہمیں دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔

دعا ہے اللہ تعالٰی ہر مسلمان کو اس جیسے روزے نصیب فرمائے اپنے در کی حاضری کی توفیق ہر مسلمان کو عطا فرمائے۔
آمین
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by شاہین اعوان »

بہت خوب ایمان تازہ ھو گیا - اللہ پا ک میری زندگی میں بھی کبھی ایسے روزے لائے امین
اضوا جی میرے لیے خصوصی دعا کیجئے گا -
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by رضی الدین قاضی »

بہنا میری طرف سے آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کواس بابرکت اور نیک عمل (عمرہ) کو خوش اسلوبی سے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد قبول ہوں.
[center]Image[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by عتیق »

[center]کعبہ میں پڑھی جب پہلی نظر
کیا چیز ہے دنیا بھول گیا
اللہ اکبر اللہ اکبر
[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:عمرہ کی ادائیگی پر ڈھیروں مبارکباد قبول کیجئے ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

مبارك بادی پر آپ کا بہت بہت شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by اضواء »

اشفاق علی wrote:بہنا ہماری طرف سے بھی اس بابرکت اور نیک عمل کو خوش اسلوبی سے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد قبول ہوں،

میری دعا ہے، کہ آللہ تعالیٰ مجھے اور میرے خاندان کو بھی یہ توفیق دے کہ اس بابرکت جگہ کی زیارت کر سکیں، اور عمرہ و حج کی سعادت حاصل کر سکیں. آمین ثمہ آمین.

اشفاق علی بھیا مبارکبادی پر آپ کا بہت بہت شکریہ ...

اللھم آمین یارب العالمین ...
ہماری دعاء ہے کے آپ کو یہ سعادت جلد سے جلد حاصل ہوجائے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:جزاک اللہ

سبحان اللہ بہنا میری طرف سے بھی عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد قبول فرمائیں۔
ہمیں دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔

دعا ہے اللہ تعالٰی ہر مسلمان کو اس جیسے روزے نصیب فرمائے اپنے در کی حاضری کی توفیق ہر مسلمان کو عطا فرمائے۔
آمین

مبارکبادی پر بہت بہت شکریہ ..
عمرہ کی ادائیگی کے بعد مدینہ المنورہ جاتے ہوئے"" موبائل سے اونلائن ""
میں نے آپ سب کی پوسٹیں دیکھی تھی
اور آپ سب کے لئیے بہت سی دعائیں بھی کی ہے
اللہ سبحانہ ہماری دعاء قبول فرمائے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by اضواء »

ڈاکٹرشاہین اعوان wrote:بہت خوب ایمان تازہ ھو گیا - اللہ پا ک میری زندگی میں بھی کبھی ایسے روزے لائے امین
اضوا جی میرے لیے خصوصی دعا کیجئے گا -

اللھم آمین ...
آپ کا بہت بہت شکریہ ...
جی بہنا جی آپ کے حکم کی تعمیل ہوگی ہے ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:بہنا میری طرف سے آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کواس بابرکت اور نیک عمل (عمرہ) کو خوش اسلوبی سے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد قبول ہوں.

رضی بھیا آپ کا بہت بہت شکریہ ...
گھر میں بھی سب آپ کو بہت بہت سلام کے ساتھہ دعاء بھی کہتے ہیں

... کل تراویح کی نماز پر ہم مسجد نبوي میں پڑھی ہم سب نماز میں مشغول تھے
تب بہن کے لڑکے جو ابھی 5 سال کا اس نے ہی آپ کو کال کیا شاید وہ آپکو
صلاۃ تراویح اون لائن سنانا چاہتا تھا ....

ابھی ہم ادھر ہی ہے ....کل یا جمعہ کے دن عمرہ کرکے واپس

ان شاء اللہ دمام آجائینگے ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by اضواء »

عتیق wrote:[center]کعبہ میں پڑھی جب پہلی نظر
کیا چیز ہے دنیا بھول گیا
اللہ اکبر اللہ اکبر
[/center]

اللہ اکبر '' اللہ اکبر '' اللہ اکبر .....

آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by اضواء »

[center]حضور نبي کريم صلي اللہ عليه و اله و سلم نے زيارت کے سفر کي اجازت صرف تين مقامات کے لئے دي تھي:
مسجد الحرام، مسجد نبوي اور مسجد اقصي۔۔

اس کے علاوہ آپ نے کسي اور مقام کي طرف زيارت کے سفر سے منع فرمايا تھا آپ سے محبت کا تقاضا يہ ہے کہ آپ کے حکم کي پابندي کرتے ہوئے آپ کي مسجد کا ہي قصد کيا جائے اور اسے ہي اپني عقيدت کا مرکز بنايا جائے

قال صلى الله عليه وسلم : لا تشد الرحال إلا إلى ثلاثة مساجد المسجد الحرام ومسجدي هذا والمسجد الأقصى

Image

Image

Image

Image

Image

مسجد ميں دنيا كے هرحصے سے آئے ہوئے افراد موجود تھے اور بغير کسي ذات، برادري، رنگ ، نسل اور قوم کي تفريق کے ساتھ ساتھ بيٹھے تھے اور نماز ادا کر رہے تھے معلوم نہيں مسجد ميں اس اخوت و مساوات کے مظاہرے کے بعد جب ہم مسجد سے باہر جاتے ہيں تو پھر کيوں اس تفريق ميں مبتلا ہوتے ہيں ...[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by اضواء »

[center]فرض نماز کی اداءکے انتظار میں ..

ہمارے بھیا ( عبداللہ) ...

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by اضواء »

[center]Image

Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رمضان المبارك کا پہلہ روزہ .. اضواء

Post by بلال احمد »

لاجواب شیئرنگ کیلئے شکریہ، ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “تصاویر”