میرا کمپیوٹر وائرس کا گڑھ ہوگیا.پلیز ہیلپ می

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: میرا کمپیوٹر وائرس کا گڑھ ہوگیا.پلیز ہیلپ می

Post by مجیب منصور »

سب کا ایک حد تک شکریہ لیکن مائیکروسوفٹ سیکیورٹی ایسنشل انسٹالیشن کرنے کے باوجود نہیں ہوا
لھذا کوئی اور تجربے والا اینٹی وائرس بتایا جائے خاص طور پر ایسا جو نیو ونڈو کے بعد اچھا کام کرے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا کمپیوٹر وائرس کا گڑھ ہوگیا.پلیز ہیلپ می

Post by بلال احمد »

مجیب بھائی آپ اویرا کرلیں‌یا پھر نوڈ32، یہ دونوں اچھے انٹی وائرس ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: میرا کمپیوٹر وائرس کا گڑھ ہوگیا.پلیز ہیلپ می

Post by مجیب منصور »

بلال بھائی اویرا اور نوڈ کو آپ نے آزمایاہے؟
جس کا بھی رزلٹ بہترین ہو اس کا لنک دیدیں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا کمپیوٹر وائرس کا گڑھ ہوگیا.پلیز ہیلپ می

Post by بلال احمد »

جی مجیب بھائی میرے اپنے آفس کے سسٹم میں بھی اویرا ہی انسٹال ہے جو کہ آپ کو اس لنک سے بآسانی مل سکتا ہے.

[link]http://www.avira.com/en/update-avira-fr ... ign=upsell[/link]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرا کمپیوٹر وائرس کا گڑھ ہوگیا.پلیز ہیلپ می

Post by چاند بابو »

لیکن میرا تجربہ نوڈ 32 کے بارے میں بہت اچھا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: میرا کمپیوٹر وائرس کا گڑھ ہوگیا.پلیز ہیلپ می

Post by مجیب منصور »

شکریہ بلال بھائی.
ماجد بھائی جس ورژن کے بارے میں آپ کا تجربہ ہے اس کا لنک دیدیں پلیز
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: میرا کمپیوٹر وائرس کا گڑھ ہوگیا.پلیز ہیلپ می

Post by علی خان »

سلام مجیب بھائی، میں اپنے تمام دوستوں سے متفق نہیں ہوں، میں اپکو اپنی بات کرونگا، کیونکہ میرا واسطہ کچھ زیادہ ہے، کیونکہ میرا کام ہی ہارڈوئیر اور سافٹ وئیر سے ہے، میرے خیال سے روزانہ کے حساب سے میں 4،5 کمپیوٹر میں سافٹوئیراور انٹی وائرس انسٹالیشن کرتا رہتا ہوں.

میرے خیال میں سب سے اچھا رزلٹ اپکو Kaspersky Antivirus 2010 یا پھر Bitdefender Total Security 2010 ہی دے سکتا ہے. اپ اپنا ای میل ایڈریس مجھے ذاتی پیغام میں ارسال کردیں. میں اپکو ان انٹی وائرس کی رجسٹریشن کیز اور کریکس ای میل کرواں دونگا.
اور اُمید رکھتا ہوں، کہ یہ انٹی وائرس اپکے تمام مسلےمکمل طور پر حل کرنے کے قابل ہیں
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: میرا کمپیوٹر وائرس کا گڑھ ہوگیا.پلیز ہیلپ می

Post by مجیب منصور »

جزاک اللہ اشفاق بھائی .میں نے آپ کو ای میل بھیج دیاہے،لیکن فی الحال میں نے اویرا کو انسٹالیشن کے بعد اپ ڈیٹ کرکے کام شروع کردیاہے
اب شعیب بھائی اور ماجد بھائی سے یہ پوچھنا ہے بلکہ اشفاق بھائی سے بھی کہ جو وائرس یہ آخر میں شو کرتاہے وہ کیسے ڈیلیٹ کیے جائیں ؟ کیا یہ اویرا خود بخود ہی ڈیلیٹ کرتاہےِ؟
پلیز ضرور بتائیے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرا کمپیوٹر وائرس کا گڑھ ہوگیا.پلیز ہیلپ می

Post by چاند بابو »

ارے مجیب بھیا اشفاق بھیا تو کمپیوٹر کی ماں ہیں ان کا مشورہ رد نا کریں بہتر رہیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: میرا کمپیوٹر وائرس کا گڑھ ہوگیا.پلیز ہیلپ می

Post by علی خان »

مجیب بھیا یہ توبہتر طریقے سے اپکو ماجد بھائی یا پھر بلال ہی بتا سکتے ہیں، ویسے میرے خیال میں تمام اچھے انٹی وائرس میں یہ خوبی ہوتی ہے، کہ وہ فائلوں کو کلین تو خود بخود کرلیتا ہے، اور جو فائلز خود سے کلین نہ ہوں، انکو پھر ڈیلیٹ کرنے کے لئے آپ سے مشورہ مانگتا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: میرا کمپیوٹر وائرس کا گڑھ ہوگیا.پلیز ہیلپ می

Post by مجیب منصور »

آپ کا میل مل گیا جزاک اللہ .میں ڈاؤن لوڈ کرکے پھر آپ سے رابطہ کرتاہوں
ایک نوازش کریں تھوڑا طریقہ بھی بتادیں،تاکہ مجھ سے گڑبڑ نہ ہوجائے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا کمپیوٹر وائرس کا گڑھ ہوگیا.پلیز ہیلپ می

Post by بلال احمد »

اشفاق علی wrote:مجیب بھیا یہ توبہتر طریقے سے اپکو ماجد بھائی یا پھر بلال ہی بتا سکتے ہیں، ویسے میرے خیال میں تمام اچھے انٹی وائرس میں یہ خوبی ہوتی ہے، کہ وہ فائلوں کو کلین تو خود بخود کرلیتا ہے، اور جو فائلز خود سے کلین نہ ہوں، انکو پھر ڈیلیٹ کرنے کے لئے آپ سے مشورہ مانگتا ہے.
اشفاق بھائی کا کہنا 100فیصد درست ہے، آپ نے اویرا انسٹال کرلیا ہے تو آپ اپنا مکمل سسٹم سکین کروالیں اویرا آپ کا سسٹم سکین کر کے سبھی وائرسز کی تفصیل آپکو فراہم کردے گا آپ ان میں‌سے ایک پر سنگل کلک کریں پھر کنٹرول اورAکیساتھ سبھی وائرسز کو سلیکٹ کر کے اور رائیٹ کلک کر کے ڈیلیٹ کی آپشن سلیکٹ کریں اور اپلائی کروادیں، اس کے بعد آپ کا سسٹم وائرس کلین ہوجائے گا.

باقی جیسا اشفاق بھائی مناسب سمجھیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”