ایک سرور سے دوسرے سرور پر‌ ڈیٹا کاپی کرنا

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایک سرور سے دوسرے سرور پر‌ ڈیٹا کاپی کرنا

Post by محمد شعیب »

چاند بابو!
"تعریب" کا مطلب کسی غیر عربی لفظ کو عربی بنانا.
جیسے "گرگانی" کو "جرجانی"
"گیلانی" سے "جیلانی"

اور دوسری بات یہ کہ میرا مسئلہ آپ نے ہی حل کیا. آپ کے بتایا ہوا طریقہ 80 فیصد صحیح تھا. بقیہ 20 فیصد میں نے اجتہاد کر لیا.

جزاک اللہ خیرا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک سرور سے دوسرے سرور پر‌ ڈیٹا کاپی کرنا

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا یہ بھی درست کہا.
عربی میں تو ف موجود ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایک سرور سے دوسرے سرور پر‌ ڈیٹا کاپی کرنا

Post by محمد شعیب »

ارے چاند بابو !

میں نے لفظ "چاند" کا ترجمہ کیا تھا.
اگر اس کی صحیح تعریب کی جاتی تو "جاند بابو" (ج سے) بن جاتا. لیکن یہ عجیب لگتا. اس لئے میں ترجمہ کر کے

"قمر بابو"

لکھ دیا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک سرور سے دوسرے سرور پر‌ ڈیٹا کاپی کرنا

Post by چاند بابو »

یہ تو شکریہ مگر مجھے تو اعتراض لفظ تعریب پر تھا نا کہ قمر پر۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایک سرور سے دوسرے سرور پر‌ ڈیٹا کاپی کرنا

Post by محمد شعیب »

لفظ "تعریب" تو عام ہے. کیا آپ نے پہلے نہیں سنا ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک سرور سے دوسرے سرور پر‌ ڈیٹا کاپی کرنا

Post by چاند بابو »

نہیں تو؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”