اردونامہ کی زینت محترمہ زینب بہنا کو سالگرہ مبارک

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Post by سسی »

آپ جب میرے نا م کے ساتھ “محترمہ اور جی“ لگاتے ہیں تو مجھے بڑی ہنسی آتی ہے چاند بھائی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے جی کیا آپ کو عزت راس نہیں ہے جی۔ :D :D :D :)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”