Page 2 of 2

Posted: Fri Apr 03, 2009 11:52 pm
by ف۔قدوسی
چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہاہاہا بس اب خوش مجیب بھیا آپ بھی مسکرا دیں یہ لڑکی ہمیں بے وقوف بنا رہی ہے اتنے دنوں سے۔
اس میں بے وقوف بنانے والی کیا بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Posted: Sat Apr 04, 2009 8:28 pm
by چاند بابو
وہی بات ہے اس میں۔ :lol: :lol: :lol:
،

Posted: Sun Apr 05, 2009 9:39 pm
by ف۔قدوسی
چاند بابو wrote:وہی بات ہے اس میں۔ :lol: :lol: :lol:
،
کونسی ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:

Re: مسکراہٹ کے پھول

Posted: Tue Sep 01, 2009 12:14 pm
by فرخ
یہ زیادہ مزیدار ہے۔۔۔۔ :lol:
باپ: جب کوئی بچہ شرارت کرتا ہے تو باپ کا ایک بال سفید ہو جاتا ہے۔

بیٹا:اب پتا چلا، دادا جان کے سارے بال کیوں سفید ہیں۔

Re: مسکراہٹ کے پھول

Posted: Tue Sep 01, 2009 12:20 pm
by رضی الدین قاضی
فرخ wrote:یہ زیادہ مزیدار ہے۔۔۔۔ :lol:
باپ: جب کوئی بچہ شرارت کرتا ہے تو باپ کا ایک بال سفید ہو جاتا ہے۔

بیٹا:اب پتا چلا، دادا جان کے سارے بال کیوں سفید ہیں۔
  بہت خوب فرخ جی۔  
لیکن جن کے سر پر بال ہی نہ ہوں ؟؟؟؟؟؟

Re: مسکراہٹ کے پھول

Posted: Wed Sep 02, 2009 3:59 pm
by فرخ
رضی الدین قاضی wrote:
فرخ wrote:یہ زیادہ مزیدار ہے۔۔۔۔ :lol:
باپ: جب کوئی بچہ شرارت کرتا ہے تو باپ کا ایک بال سفید ہو جاتا ہے۔

بیٹا:اب پتا چلا، دادا جان کے سارے بال کیوں سفید ہیں۔
  بہت خوب فرخ جی۔  
لیکن جن کے سر پر بال ہی نہ ہوں ؟؟؟؟؟؟
کچھ کچھ جھالر تو ہوتی ہے نا....

لطیفے میں بچے کے دادا کے بال تھے. :lol:

Re: مسکراہٹ کے پھول

Posted: Wed Sep 02, 2009 6:07 pm
by چاند بابو
رضی الدین قاضی wrote:
فرخ wrote:یہ زیادہ مزیدار ہے۔۔۔۔ :lol:
باپ: جب کوئی بچہ شرارت کرتا ہے تو باپ کا ایک بال سفید ہو جاتا ہے۔

بیٹا:اب پتا چلا، دادا جان کے سارے بال کیوں سفید ہیں۔
  بہت خوب فرخ جی۔  
لیکن جن کے سر پر بال ہی نہ ہوں ؟؟؟؟؟؟
ان کے بچے آپ کی طرح بے حد شرارتی ہوتے ہیں۔

Re: مسکراہٹ کے پھول

Posted: Wed Sep 02, 2009 7:29 pm
by شازل
یہ لطیفوں کے درمیان آپ نے ایک دوسرے ٹانگیں کیوں کھنچنی شروع کردیں

Re:

Posted: Tue Oct 06, 2009 12:12 pm
by فرخ
چاند بابو wrote:کیاپڑھ لیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :lol:
یہ تو بذات خود ایک لطیفہ چل رہا ہے بابو جی

Re: مسکراہٹ کے پھول

Posted: Tue Oct 06, 2009 4:52 pm
by چاند بابو
جی واقعی مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ یہ لطیفہ مجھے گھگھو بنانے کے لئے ہی بنایا گیا ہے۔ :mrgreen:

Re: مسکراہٹ کے پھول

Posted: Tue Oct 06, 2009 5:40 pm
by علی بابا
چاند بابو wrote:
ف۔قدوسی wrote: استاد:آپ کتاب کیوں نہ لائے۔
شاگرد: سر میری کتاب گم ہوگئ ہے۔
استاد: اب تم سبق کیسے پڑھوگے۔
ہا ہا ہا ہا بہت خوب فاطمہ بہت بڑھیا لطائف ہیں لیکن یہ اوپر والا مجھے سمجھ نہیں آیا ہے کیا اس میں کوئی تشنگی ہے یا مجھے ہی سمجھ نہیں آئی ہے۔
۔
مجھے تو یہ فاطمہ صاحبہ والے لطیفے کہیں نہیں ملے کہاں ہیں یہ؟؟؟؟؟

Re: مسکراہٹ کے پھول

Posted: Tue Oct 06, 2009 5:43 pm
by علی بابا
شازل wrote:یہ لطیفوں کے درمیان آپ نے ایک دوسرے ٹانگیں کیوں کھنچنی شروع کردیں
ٹانگوں کی کھینچا تانی یہ لوگ اس لیئے کر رہے ہیں تاکہ ہنس ہنس کے کسی کے پیٹ میں درد نہ ہونے لگ جائے۔ :roll: :roll:

Re: مسکراہٹ کے پھول

Posted: Wed Oct 07, 2009 3:02 pm
by رضی الدین قاضی
علی بھائی کیا نسخہ بتا یا ہے پیٹ کے درد پر، بس ٹانگیں کھیچوں اور درد غائب۔ :shock: :shock:

Re: مسکراہٹ کے پھول

Posted: Wed Oct 07, 2009 6:54 pm
by چاند بابو
پہلے وقتوں میں پہلوان رہے ہوں گے علی بابا۔ :lol:

Re: مسکراہٹ کے پھول

Posted: Wed Oct 07, 2009 8:52 pm
by اسداللہ شاہ
:oops: :oops: :oops: :oops: :oops: :oops: :oops:

Re: مسکراہٹ کے پھول

Posted: Thu Mar 03, 2011 5:24 pm
by نورمحمد
h.a.h.a h.a.h.a