چاند بابو ہنی مون پر روانہ

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by پپو »

چاند بابو کا سلام تمام اراکین کو ہوسکتا آج وہ کہیں آن لائن ہوں آج وہ ڈڈیال سے ہوتے ہوئے سنہسہ شہر میں آئیں گے آج شام تک کا ارادہ سنہسہ میں قیام کا ہے
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by پپو »

[center]Image

Uploaded with ImageShack.us
Image

Uploaded with ImageShack.us
Image

Uploaded with ImageShack.us
Image

Uploaded with ImageShack.us
Image

Uploaded with ImageShack.us
Image

Uploaded with ImageShack.us[/center]

یہ سنہسہ شہر کے چند خوبصورت مناظر ہیں جہاں آج چاند بابو قیام پذیر ہیں
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by علی عامر »

ماشاء اللہ۔

آج ہی چاند بابو سے بات ہوئی ہے۔ وہ خوش و خرم ہیں اور مزید آگے کی تیاریوں‌میں‌مصروف ہیں۔ r:o:s:e
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by پپو »

جی ابھی چاند بابو سے بات ہوئی ہے وہ سمہانی گئے ہوئے ہیں یہ لائن آف کنٹرول پر واقع ہے

واپسی انشااللہ کوٹلی ہوجائے گی سب دوستوں کو سلام کہہ رہے تھے

کوٹلی شہر کی چند خوبصورت تصاویر


[center]Image

Uploaded with ImageShack.us
Image

Uploaded with ImageShack.us[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by پپو »

[center]Image

Uploaded with ImageShack.us
Image

Uploaded with ImageShack.us
Image

Uploaded with ImageShack.us
Image

Uploaded with ImageShack.us[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by پپو »

لیں جناب چاند بابو کاسلام سب اراکین کو آج جناب تتہ پانی گئے ہوئے تھے تتہ پانی ایک قدرتی چشمہ ہے جیسا کہ دنیا کے دیگرحصوں میں Hot pspringپائے جاتے ہیں اسی طرح آزادکشمیر میں بھی یہ چشمہ موجود ہے
اس جگہ کی چند تصاویر شیئر کر رہا ہوں

[center]Image

Uploaded with ImageShack.us
Image

Uploaded with ImageShack.us
Image

Uploaded with ImageShack.us
Image

Uploaded with ImageShack.us[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by علی عامر »

امید ہے چاند بابو ایک دو دنوں میں‌آ‌جائیں‌گے r:o:s:e r:o:s:e
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by پپو »

جی ہاں رات وہ اسلام آباد آگئے تھے آج وہ مری کے لیے روانہ ہوگے کل کا دن اسلام میں گذرے گا اور امید ہے اسی دن رات میں یا اگلے دن واپسی کے لیے روانہ ہو گے
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by پپو »

تو جناب چاند بابو کا سلام سب دوستوں کے لیے آج کا دن اسلام آباد گھومنے پھرنے یوسف رضا گیلانی صاحب سے ملنے اور زرداری صاحب کے پاس ڈنر کرنے کے بعد آج ان کا وزٹ اختتام پذیر ہوگا رات واپسی ہوگی ان کی انشااللہ کل وہ واپس آجائیں گے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

لیجئے جناب آپ سب کے اپنے چاند بابو آپ کے پاس پہنچ چکے ہیں بہت اچھی یادوں کے ساتھ۔


[center]Image

Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by پپو »

;m;a;lan ;m;a;lan
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by شازل »

کیا خوبصورت تصاویر ہیں.
بہت خوب
اور چاند بھائی کیا یہ جٹائیں‌ اصلی والی ہیں؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ شازل بھیا۔

یہ تصاویر اصلی ہیں مگر یہ جٹائیں نقلی ہیں مری مال روڈ پر ہر دکان سے یہ جٹائیں صرف ایک سو روپے میں دستیاب ہیں۔ میں نے بھی وہیں سے خرید کر لمبے بالوں کا شوق پورا کیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by پپو »

اصل بات بتائیں چاند بابو شوق بھی کمائی بھی
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by بلال احمد »

پپو wrote:اصل بات بتائیں چاند بابو شوق بھی کمائی بھی
پردے میں‌رہنے دو پردہ نہ اٹھاؤ v_v_f v_v_f
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by عتیق »

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ






بہت‌ خوبصورت شہر ہے ہم تو کراچی ہے باہر ہی نہیں گئے 1992 میں سعودیہ گیا تھا بسسسسسسس
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by پپو »

اب آجائیں جناب
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by چاند بابو »

جی بالکل اب نکلیں اور دیکھیں کہ اللہ تعالٰی نے اپنی زمین میں کتنا حسن بھر رکھا ہے۔

[center]Image

Image

Image

Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by نورمحمد »

سبحان اللہ
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Post by پپو »

واہ جی واہ
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”