مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں
Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں
تم بنے یا نہیں
Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں
میں نے تو چیک کیا تھا کہ کون سب سے پہلے بولتا ھے۔
Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں
ہائے ہائے گندی مکھیاں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں
کیا کسی نے آپکو مکھیاںکھانے کو کہہ دیا ہے جو آپ کو گندی گندی لگ رہی ہیںبلال احمد wrote:ہائے ہائے گندی مکھیاں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں
یارمکھی کو دیکھ کر ہی غصہ آنے لگتا ہے اورخودلگاکر کیاخوشی ہوگیمیاں محمد اشفاق wrote:کیا کسی نے آپکو مکھیاںکھانے کو کہہ دیا ہے جو آپ کو گندی گندی لگ رہی ہیںبلال احمد wrote:ہائے ہائے گندی مکھیاں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- کارکن
- Posts: 41
- Joined: Sat Dec 28, 2013 10:44 pm
- جنس:: مرد
Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں
چیک کرتا ہوں جی
Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں
فاروق بھائی چیک ہوئی نہیں؟؟؟؟؟؟؟فاروق احمد شیخ wrote:چیک کرتا ہوں جی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں
مزہ تو تب ہے اگر یہ ساری مکھیاں بلال کا ڈسک ٹاپ حقیقت میں گندہ کر دیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں
آپ تو مکھیوں کا بھی انتظار نہیںکرتے خود ہی کوئی نہ چیز گرادیتے ہوں گے. اور ہمارے آفسز میں سپرے ہوتا ہے جس سے مکھیاں، مچھر اور اس طرح کی دوسری چیزیں مر جاتی ہیںچاند بابو wrote:مزہ تو تب ہے اگر یہ ساری مکھیاں بلال کا ڈسک ٹاپ حقیقت میں گندہ کر دیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں
لیکن یہ مکھیاں کمپیوٹرائزڈ مکھیاں ہیں جو سپرے سے نہیںمرتیں یہ کیوں بھول رہے ہیں آپ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں
ان کے لیے واپڈا والے (ماجد چودھری) ہیں جو لائٹ لے جانے کا سبب بنتے ہیں، پھر بھی بات تو آپ پر ہی آتی ہے جناب
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا