Page 2 of 2

Re: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

Posted: Fri Oct 07, 2011 4:40 pm
by عتیق
ورژن تبدیل کرنے کی ضرورت کیوں ہوتی ہے ؟

Re: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

Posted: Mon Aug 31, 2015 2:21 pm
by سہیل عباس
سر
کیا مجھے ان پیج اور اس کے Patch کی کاپی مل سکتی ہے. نیٹ پر کوئی بھی کاپی نہیں ملی جو ٹھیک کام کرتی ہو

Re: ان پیج کے نئے ورژن 3.06 میں ایک پیچیدہ مسئلہ

Posted: Fri Sep 04, 2015 7:49 pm
by چاند بابو
جی محترم سہیل عباس صاحب آپ مجھے اپنا ای میل ایڈریس پی ایم میں بھجوا دیں میں آپ کو لنک فراہم کر دوں گا.