Page 2 of 2

Re: انٹرنیٹ پر موبائل کی دکان کا پراجیکٹ

Posted: Sun Jun 10, 2012 1:27 pm
by یاسر عمران مرزا
شعیب بھائی پسند کرنے کا شکریہ.

او ایس کامرس قدرے سادہ سکرپٹ ہے اور دیگر سکرپٹ جیسے زین کارٹ اور کری لوڈڈ اسی پر بیس کرتے ہیں، ابھی تک میں نے اوپن کارٹ پر کام نہیں کیا، جوملہ پر کچھ عرصہ کام کیا لیکن نہ جانے کیوں بھاری ہونے کی وجہ سے مجھے یہ کچھ پسند نہیں آیا، ویسے تو ورڈ پریس پر بھی بے شمار شاپنگ کارٹ ایکسٹینشنز موجود ہیں، اب مستقبل میں اگر کام کیا تو اسی پر کروں گا.

ویب سائٹ کے چارجز کے حوالے سے معلومات دینے کا بھی شکریہ

Re: انٹرنیٹ پر موبائل کی دکان کا پراجیکٹ

Posted: Sun Dec 28, 2014 5:05 pm
by محمد شعیب
ورڈ پریس کا وو کامرس مجھے چاند بابو نے انسٹال کر دیاتھا. بہت کمال کا پلگ ان ہے.

Re: انٹرنیٹ پر موبائل کی دکان کا پراجیکٹ

Posted: Sun Dec 28, 2014 7:15 pm
by چاند بابو
:P :P :P