Page 2 of 6

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Fri Dec 24, 2010 4:27 pm
by افتخار
میرا سوہنا شھر بورے والا۔

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Fri Dec 24, 2010 4:29 pm
by علی خان
حسینوں کا شہزادہ

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Fri Dec 24, 2010 4:40 pm
by بلال احمد
ادھر تو جیسے مقابلہ ہو رہا ہے :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Fri Dec 24, 2010 4:49 pm
by مدرس
میں کیسی ڈرائیونگ کررہا ہوں‌
اس نمبر پر اطلاع دیں

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Fri Dec 24, 2010 4:54 pm
by علی خان
خفا نہ ہونا میری اورٹیک پر..... دلربا کے دیدار کے لئے جانا ہے.


پہ اورٹیک میں خفا نہ شے ... پہ ما ناوختا دے زہ دا جانان دیدن لہ زم.
یہ پشتو میں لکھا ہوا ہے. میں نے اردو میں تبدیل کر لیا ہے.

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Fri Dec 24, 2010 5:27 pm
by بلال احمد
اشفاق علی wrote:خفا نہ ہونا میری اورٹیک پر..... دلربا کے دیدار کے لئے جانا ہے.
آگے جا کر چاہے چھترول ہی ہو جائے :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Fri Dec 24, 2010 9:05 pm
by محمد شعیب
v_v_f

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Fri Dec 24, 2010 9:07 pm
by محمد شعیب
کلہ نہ کلہ ست دہ جام کوا

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Sat Dec 25, 2010 1:54 am
by محمد
[center]خطرہ[/center]

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Sat Dec 25, 2010 1:56 am
by محمد
پپو یار تنگ نہ کر
(کیا کسی کو پتہ ہے کہ یہ پپو صاحب کون ہیں ،کہاں ہوتے ہیں اورکیا کرتے ہیں؟ (تنگ کرنے کے علاوہ))

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Sat Dec 25, 2010 8:17 am
by افتخار
سپیڈ میری مجبوری اے

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Sat Dec 25, 2010 9:13 am
by محمد شعیب
Image

Image

Image

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Sat Dec 25, 2010 12:04 pm
by علی خان
میرے خیال سے شعیب بھائی نے خاص اہتمام سے کیمرہ لے کر یہ سب تصاویرلی ہیں.
زبردست v_v_g

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Sat Dec 25, 2010 12:22 pm
by اعجازالحسینی
v_v_g v_v_g

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Sat Dec 25, 2010 2:27 pm
by بلال احمد
واہ شعیب بھائی آپ نے تو لائیو ہی دکھا دیا


کوئی دیکھے نہ دیکھے شعیب تو دیکھے گا :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Sat Dec 25, 2010 5:11 pm
by محمد شعیب
h.a.h.a

بھائی یہ گوگل کا کمال ہے
ہم تو صرف سرچ کرنے والے ہیں

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Mon Dec 27, 2010 4:37 pm
by مدرس
مزید بھی سرچ کرو نا بھیا

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Mon Dec 27, 2010 4:45 pm
by اعجازالحسینی
تپش سورج کی ہوتی ہے، جلنا پٹرول کو ہوتا ہے
قصور سواری کا ہوتا ہے، پٹنا ڈرائیور کو ہوتا ہے

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Mon Dec 27, 2010 4:49 pm
by اعجازالحسینی
ایک ٹرک کے پیچھے لکھا ہوا دیکھا ہے امید ہے پسند آئے گا


خدا مارے ان حسینوں کو حسن پر ناز کرتے ہیں
لگا کر تیل زلفوں میں ہمیں برباد کرتے ہیں

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Mon Dec 27, 2010 4:59 pm
by اعجازالحسینی
رُل تے گئے آں پر چَس بڑی آئی