Page 2 of 2

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Posted: Mon Nov 15, 2010 7:35 pm
by محمد شعیب
مدرس wrote:زبردست شعیب بھیا زبردست تسی کام کے بندے ہو
لو اسی خوشی میں‌تھوڑی سی پٹائی کھاو be;a b;x
بقر عید پر گوشت کی جگہ پٹائی کیوں کھلا رہے ہو :'( :worried:

عید کے دوسرے دن گوشت لے کر میری طرف آنا
میں نے گھر کرائے پر لیا ہے
کڑائی کا پروگرام بنائیں گے
کچھ اور ساتھی بھی ہیں

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Posted: Mon Nov 15, 2010 7:49 pm
by مدرس
بکرے کا لاوں یا گائے کا اور واقعی یا صرف مذاق کررہے ہو؟ :geek:

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Posted: Mon Nov 15, 2010 8:36 pm
by چاند بابو
جی نہیں مزاق بالکل نہیں‌ہے درست کہہ رہے ہیں۔
اور ہاں کہہ رہے ہیں‌کہ ساتھ میں کچھ اور ساتھیوں کی بھی دعوت ہے۔

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Posted: Mon Nov 15, 2010 8:38 pm
by چاند بابو
محمد شعیب wrote:اب میں ان کی بنائی ہوئی سیٹنگ کی بھی واٹ لگا سکتا ہوں
لیکن ایسا نہیں کروں گا
کیونکہ نقصان اپنا ہوگا.....‌
بھول ہے آپکی۔
جب ہم نئے نئے تھے تو ہمیں بھی ایسا ہی لگتا تھا کہ ہم تو یاہو یا گوگل کی ڈیٹابیس اڑا دیں لیکن ایسا ہوا کبھی نہیں۔

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Posted: Mon Nov 15, 2010 9:16 pm
by محمد شعیب
مدرس wrote:بکرے کا لاوں یا گائے کا اور واقعی یا صرف مذاق کررہے ہو؟ :geek:

یار مذاق نہیں کر رہا
بکرے کا گوشت لانا ہے
ہر ساتھی کو یہی کہا ہے میں نے کہ اپنے ساتھ گوشت لے کر آؤ

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Posted: Mon Nov 15, 2010 9:19 pm
by محمد شعیب
چاند بابو wrote:
محمد شعیب wrote:اب میں ان کی بنائی ہوئی سیٹنگ کی بھی واٹ لگا سکتا ہوں
لیکن ایسا نہیں کروں گا
کیونکہ نقصان اپنا ہوگا.....‌
بھول ہے آپکی۔
جب ہم نئے نئے تھے تو ہمیں بھی ایسا ہی لگتا تھا کہ ہم تو یاہو یا گوگل کی ڈیٹابیس اڑا دیں لیکن ایسا ہوا کبھی نہیں۔

چاند بابو آپ کی بات کسی حد تک صحیح ہے کہ زیادہ گڑ بڑ نہیں کی جاسکتی
لیکن کل میں نے ان کی ایک سروس "ایزی اپلیکیشن" کے بنائے ہوئے ڈیٹا بیس کی وہ جگہ معلوم کر لی جہاں سے اس کا پاسورڈ مل سکتا ہے
ایک کنفیگریشن فائل تھی
وہ یوزرز کو اس فائل تک نہیں پہنچنے دیتے
کہ کہیں یوزر ڈیٹا بیس میں گڑ بڑ نہ کر دے

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Posted: Mon Nov 15, 2010 10:15 pm
by چاند بابو
لیکن میرے خیال میں آپ دوبارہ اس فائل تک جانا چاہیں گے تو وہ اب آپ کو جانے نہیں دیں گے۔
کیونکہ صرف وقتی طور پر انہوں نے آپ کی مدد کے لئے وہ لنک پبلک کیا ہو گا اس کے بعد پھر غائب کر دیا ہو گا۔

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Posted: Tue Nov 16, 2010 7:27 am
by شازل
میں منتظر ہوں کہ شعیب بھائی اسے اردواتے کب ہیں.
مبارک ہو.

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Posted: Tue Nov 16, 2010 4:01 pm
by چاند بابو
ہاں بالکل یہ تو مجھے بھی دیکھنا ہے۔
ہاں جی شعیب اب یہ تو ایک چیلنج ہے آپ کے لئے۔

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Posted: Tue Nov 16, 2010 10:56 pm
by محمد شعیب
شازل wrote:میں منتظر ہوں کہ شعیب بھائی اسے اردواتے کب ہیں.
مبارک ہو.
بھائی میرا اردو سائٹ کا تو اردہ ہی نہیں ہے
میں تو ایڈسینس کے لئے بنا رہا ہوں
اردو کا تو اس میں تھوڑا بہت مواد ہوگا اور بس
باقی رہا اس انگلش ورژن کا اردو ترجمہ
تو اگر آپ دیکھنا چاہیں تو


http://www.shaheedeislam.com/

یہ سائٹ دیکھیں
یہ مکمل انگلش ورژن کو اردوایا گیا ہے
اور میں الحمد للہ یہ کام کر سکتا ہوں
لیکن ٹائم نہ ہونے کی وجہ سے ابھی نہیں کر سکتا

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Posted: Tue Nov 16, 2010 11:41 pm
by چاند بابو
ارے واہ یہ کیا یہ تو سراسر بھاگنے والی بات ہے۔

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Posted: Thu Nov 18, 2010 1:11 pm
by محمد شعیب
چاند بابو wrote:ارے واہ یہ کیا یہ تو سراسر بھاگنے والی بات ہے۔

نہیں چاند بابو
بھاگنے والی بات نہیں ہے
یقین جانیں سسٹم پر آنے کا ٹائم ہی نہیں ملتا
عید کی مصروفیت کے ساتھ ساتھ شادی کی تیاریاں بھی چل رہی ہیں
بس 15 یا 20 دن باقی ہیں شادی میں
سوچیں کیا حالت ہوگی


Image

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Posted: Thu Nov 18, 2010 8:30 pm
by چاند بابو
ہاں ہاں میں‌ آپ کی ذہنی حالت کو اچھی طرح سمجھ رہا ہوں۔
راتوں کو اب تو نیند بھی نہیں آتی ہو گی۔ :D

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Posted: Fri Nov 19, 2010 2:47 pm
by محمد شعیب
جی بس کچھ ایسا ہی سمجھیں