Page 2 of 2

Posted: Sun Oct 05, 2008 11:56 pm
by چاند بابو
امکانات wrote:
چاند بابو wrote:اچھا چلیں اگر ایسا ہے تو ایسے ہی سہی۔
عید مبارک لاگ ان ہونے میں دشواری تھی میرا کمپیوٹر پاسورڈ کا درست اندراج نہیں‌کر رہا تھا اور کوئی بات نہ تھی میرے مسلسل غیر حاضر رہنے کے باوجود آپ کا رضی بھائی کو اجازت دینا قابل تعریف ہے شکریہ چاند بابو
زبیر بھیا آپ کی آمد کا بہت شکریہ۔ رہی بات آپ کے غیر حاضر رہنے کی تو مجھے اندازہ تھا کہ شاید آپ کہیں مصروف ہوں گے۔ اور اجازت کا تعلق آپ کے آنے نہ آنے سے نہیں بلکہ آپکی خوبصورت تحاریر سے ہے جن کی جو جس انداز میں بھی پذیرائی کرے میں اس کی حمایت کروں گا۔

چلئے اسے چھوریئے یہ بتایئے کہ کہاں ہے آپ کی نئی تحریر؟

Posted: Tue Oct 07, 2008 8:52 am
by رضی الدین قاضی
تشریف آواری کا بہت بہت شکریہ جناب امکانات صاحب۔

Posted: Thu Oct 23, 2008 3:16 pm
by امکانات
رضی الدین wrote:تشریف آواری کا بہت بہت شکریہ جناب امکانات صاحب۔

آپ کا بھی شکریہ