Page 2 of 2

Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ

Posted: Wed Apr 28, 2010 4:34 pm
by چاند بابو
اور ہوسٹنگ کتنے کی لیں گے؟؟؟؟

بہرحال اگر آپ شازل بھیا سے ذاتی پیغام میں رابطہ کریں تو ہو سکتا ہے کہ ان کا دل پسیج جائے :mrgreen: اور آپ کا یہ خرچ بھی بچ جائے۔ :mrgreen:

Re: اردو نامہ کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ

Posted: Thu Apr 29, 2010 2:19 am
by انصاری آفاق احمد
:mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: