Page 2 of 3

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Fri Nov 06, 2009 2:44 pm
by شازل
اس تھیم پر میں چیٹ کو ان ایبل کردیا تھا لیکن ایک پرابلم سے سب کیا کام بگڑ کیا
اردو لکھنے کی سپورٹ کام نہیں کررہی تھی.
اس لیے اس تھیم کو مزید تبدیلیوں سے گزارا جائے گا.

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Fri Nov 06, 2009 3:26 pm
by رضی الدین قاضی
ہمت نہ ہاریں شازل بھائی۔
ان شاء اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Sun Nov 08, 2009 8:57 pm
by چاند بابو
بہت خوب شازل بھیا چیٹ کی سہولت مہیا کرنے سے آپ اس تھیم کو وی بولٹن کے بالکل قریب لے آئیں گے۔

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Mon Nov 09, 2009 7:54 am
by شازل
چیٹ ان ایبل ہو گئی تھی اور بہت اچھا کام کررہی تھی لیکن ایک جاوا کے اسکرپٹ نے اردو کو ڈسل ایبل کردیا میں نے کوشش کی کہ مسئلہ حل ہو جائے لیکن اس تبدیلی میں بورڈ کا ستیاناس ہو گیا تو میں نے تھیم کو فوری طور پر ہٹادیا :|

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Mon Nov 09, 2009 7:23 pm
by چاند بابو
جی میں نے دیکھا ہے وہ تھیم موجود ہی نہیں ہے اللہ آپ کی محنت رائیگاں نہیں جانے دے گا اور آپ کو کامیابی ضرور ملے گی۔

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Mon Nov 09, 2009 8:32 pm
by شازل
آپکے حوصلہ دینے ہی کی وجہ سے اللہ نے بھرم رکھا ہوا ہے ورنہ میں تو الف ب بھی نہیں جانتا تھا

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Tue Nov 10, 2009 6:07 pm
by kmazizi
Admin_dhms.ueuo.com wrote:شازل بھیا بہت خوب . . . . اس کا ڈاون لوڈ لنک کب ملے گا :mrgreen:
شازل بھائی جوا ب تو دے دیں :|

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Tue Nov 10, 2009 6:11 pm
by چاند بابو
شازل بھیا ان شااللہ تعالٰی ایسا ہی ہو گا اور آپ یقیننا کامیاب ہو جائیں گے۔
Admin_dhms.ueuo.com wrote:
Admin_dhms.ueuo.com wrote:شازل بھیا بہت خوب . . . . اس کا ڈاون لوڈ لنک کب ملے گا :mrgreen:
شازل بھائی جوا ب تو دے دیں :|
محترم آپ کو شاید اندازہ نہیں ہوا ہے اس تھیم پر کام کرتے ہوئے کوئی گڑبڑ ہو گئی تھی جس کی وجہ سے فی الحال تو یہ اردونامہ سے بھی اتار لیا گیا ہے جب اس کی اردونامہ پر تنظیم مکمل ہو جائے گی تب ہی یہ ڈاونلوڈ کے لئے حاضر ہو سکے گا تب تک صرف انتظار ہی کیا جا سکتا ہے۔ :mrgreen:

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Tue Nov 10, 2009 10:20 pm
by اسداللہ شاہ
شکریہ

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Sat Nov 28, 2009 9:02 pm
by مجیب منصور
بہت خوب زبردست..............ہر تھیم نرالی ہے

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Wed Dec 29, 2010 1:12 am
by عتیق
مبارک ہو اردو نامہ
نئی تھیم پرلگانے پرکافی اچھا اور خوبصورت تھیم ہے.باقی مکمل ہونے کے بعد صحیح نظر آئے گا.
میرے پاس تو بس ایک ہی جلک دیکھائی دی ہے.

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Tue Jan 18, 2011 1:36 pm
by مدرس
واقعی خوبصورت تھیم ہے

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Wed Jan 19, 2011 4:44 pm
by علی عامر
r;o;s;e خوبصورت تھیم ہے ۔۔۔۔ r;o;s;e

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Wed Jan 19, 2011 5:32 pm
by مدرس
اسمیں اگر ھیڈر کو کلک ایبل بنا دیا جائے تو بہت عمدہ ہوگا

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Wed Jan 19, 2011 8:01 pm
by چاند بابو
ارے اللہ کے بندو دو سال پرانی پوسٹ اٹھائی اور لگے واہ واہ کرنے۔
میں نے یا کسی بھی ایڈمن نے پچھلے چھ ماہ میں بھی کوئی تھیم تبدیل نہیں کیا ہے۔
اور اردونامہ پر مسلسل پچھلے چھ ماہ سے ایک ہی تھیم یعنی Envision تھیم لاگو ہے۔
آپ کو پتہ نہیں کون کونسی نئی تھیمز نظر آ رہی ہیں، کسی کو ایک جھلک نظر آتی ہے۔
تو کسی کو پورا تھیم بہت اچھا لگتا ہے، کوئی اس کے ہیڈر کے بارے میں اپنی رائے دیتا ہے۔
او بھائی لوگو، کم تھوڑا چُکو، تھوڑا چُکو۔

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Thu Jan 20, 2011 2:20 pm
by مدرس
لیکن ایک بات ضرور ہے چاند بھائی مجھے تو یہ واقعی بہت اچھی لگی ہے
کیا اس کا ھیڈر کلک ایبل ہو سکتا ہے ؟

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Thu Jan 20, 2011 3:11 pm
by نورمحمد
چاند بابو wrote:ارے اللہ کے بندو دو سال پرانی پوسٹ اٹھائی اور لگے واہ واہ کرنے۔
میں نے یا کسی بھی ایڈمن نے پچھلے چھ ماہ میں بھی کوئی تھیم تبدیل نہیں کیا ہے۔
اور اردونامہ پر مسلسل پچھلے چھ ماہ سے ایک ہی تھیم یعنی Envision تھیم لاگو ہے۔
آپ کو پتہ نہیں کون کونسی نئی تھیمز نظر آ رہی ہیں، کسی کو ایک جھلک نظر آتی ہے۔
تو کسی کو پورا تھیم بہت اچھا لگتا ہے، کوئی اس کے ہیڈر کے بارے میں اپنی رائے دیتا ہے۔
او بھائی لوگو، کم تھوڑا چُکو، تھوڑا چُکو۔
h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
چاند بھائی - - یہ واہ واہ کرنے والے سب پرانے چاول ہی ہیں :lol: :lol: :lol:

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Thu Jan 20, 2011 4:35 pm
by افتخار
اچھا لگا۔

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Thu Jan 20, 2011 11:36 pm
by چاند بابو
مدرس wrote:لیکن ایک بات ضرور ہے چاند بھائی مجھے تو یہ واقعی بہت اچھی لگی ہے
کیا اس کا ھیڈر کلک ایبل ہو سکتا ہے ؟
مدرس بھیا یہ خوبصورت ہے تو اسی لئے میرا دل نہیں چاہا اسے تبدیل کرنے کا۔
ورنہ شازل بھیا تو کئی کوششیں کر چکے ہیں اسے تبدیل کرنے کی ;) ;) ;) ;) ;)
کلک ایبل ہیڈر سے کیا مراد ہے آپ کی میں کچھ زیادہ سمجھنے سے قاصر ہوں۔

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Fri Jan 21, 2011 11:27 am
by بلال احمد
چاند بابو wrote:آپ کو پتہ نہیں کون کونسی نئی تھیمز نظر آ رہی ہیں، کسی کو ایک جھلک نظر آتی ہے۔
تو کسی کو پورا تھیم بہت اچھا لگتا ہے، کوئی اس کے ہیڈر کے بارے میں اپنی رائے دیتا ہے۔
h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a