Page 2 of 2

Re: تعارف

Posted: Wed Feb 15, 2017 3:41 pm
by مشعل
چاند بابو #
بس یہی بات ھے ۔۔۔۔۔۔
اور
اس بات پر افسوس ھے
کہ 90 % اراکین میری طرح ھیں

Re: تعارف

Posted: Fri Feb 17, 2017 1:25 pm
by چاند بابو
ویسے یہ اتنے افسوس کی بات نہیں ہے بلکہ اللہ پاک کا شکر ہے کہ ہم سب ایسے ہیں۔
وگرنہ جہاں آسانی آتی ہے وہاں مصائب بھی ہم سے زیادہ آتے ہیں۔

Re: تعارف

Posted: Sun Feb 19, 2017 10:10 pm
by محمد شعیب
اللہ آسانی فرمائے
الحمدللہ ہمارے ہاں ہفتے میں تین سے چار دن لازما گوشت ہی پکتا ہے۔

Re: تعارف

Posted: Tue Feb 21, 2017 7:49 pm
by چاند بابو
ارے شعیب بھیا آپ ٹھہرے ایک امیر آدمی یہ تو مجھ جیسے غریبوں کی بات ہو رہی ہے۔

Re: تعارف

Posted: Sat Feb 25, 2017 9:06 pm
by محمد شعیب
چاند بابو
بندہ جاب لیس ہے اور کاروبار فلاپ ہو چکا ہے۔