Page 2 of 3

Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•

Posted: Mon Jul 21, 2014 2:00 am
by اضواء
رضی الدین قاضی wrote:بہت بہت مبارک ہو چاند بھائی

a:r:w:a رضی بھیا ;fl;ow;er; بھی آچکے ہے s;mi;i;e بہت ہی اچھی بات ہے v;e;r;y;happ;y

Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•

Posted: Mon Jul 21, 2014 2:04 am
by اضواء
چاند بابو wrote: اور ہاں اضواء بہنا آپ چھٹی کا نام بھی مت لیا کرو کیونکہ جب بھی آپ چھٹی کا نام ہی لیتی ہو تو اردونامہ سے پانچ سات دن کے لئے غائب ہو جاتی ہو.

اب
ہم
بولینگے تو بولوگے کے بولتے ہے :P

میرا مطلب تھا کے میں آپ کے مراسلات کا انتظار کرلیتی تب تک چھٹی پر رہوں

Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•

Posted: Tue Jul 22, 2014 1:17 am
by چاند بابو
ارے نہیں بی بی آپ اپنے مراسلات جاری رکھو میں آپ سے کچھ پیچھے ہی ٹھیک ہوں میں خود آگے آنے کے چکر میں اردونامہ کے ایک بہترین رکن کو چھٹی پر نہیں بھیج سکتا.

Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•

Posted: Tue Jul 22, 2014 2:19 pm
by اضواء
چاند بابو wrote:ارے نہیں بی بی آپ اپنے مراسلات جاری رکھو میں آپ سے کچھ پیچھے ہی ٹھیک ہوں میں خود آگے آنے کے چکر میں اردونامہ کے ایک بہترین رکن کو چھٹی پر نہیں بھیج سکتا.

صرف بہترین رکن ;( ;( ;(

Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•

Posted: Thu Jul 24, 2014 10:05 pm
by چاند بابو
ارے نہیں نہیں ہماری لاڈلی بہن بھی تو.
پریشان کیوں ہوتی ہو رکن تو آپ ہو ہی مگر بہترین اس لئے کیونکہ ہماری بہن ہو.

Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•

Posted: Mon Aug 04, 2014 5:00 pm
by اضواء
چاند بابو wrote:ارے نہیں نہیں ہماری لاڈلی بہن بھی تو.
پریشان کیوں ہوتی ہو رکن تو آپ ہو ہی مگر بہترین اس لئے کیونکہ ہماری بہن ہو.

یہ ہوئی نا بات s;mi;i;e v;e;r;y;happ;y

Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•

Posted: Mon Aug 04, 2014 5:11 pm
by چاند بابو
:hai: :hai: :hai: :hai: :$ :$ :$

Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•

Posted: Tue Aug 05, 2014 1:32 pm
by اضواء
اور باقی کے تمام معزز حضرات بھی آکر تحفوں کے ساتھہ مبارکبادی دیجئیے :$ ;fl;ow;er;

Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•

Posted: Tue Aug 05, 2014 6:20 pm
by چاند بابو
جی جی بالکل :P :P :P :P

Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•

Posted: Fri Aug 08, 2014 9:13 am
by افتخار
اللہ پاک پاکستانی قوم پر رحم کرے.
شعیب بھیا بورےوالا میں لائیٹ آف کرنے کا دورانیہ باقی شہروں کی نسبت کچھ زیادہ ہی ھے جس وجہ سے دن میں کام کرنا بہت مشکل ہو جاتا ھے اور میرے استاد محترم پر کام کا بوجھ بہت زیادہ ھے.

لیکن ایک مزے کی بات بتاوں

میرے استاد محترم گھر کچھ اس وجہ سے بھی لیٹ جاتے ھیں تاکہ گھر کے کام نہ کرنے پڑ جائیں،

Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•

Posted: Fri Aug 08, 2014 7:41 pm
by میاں محمد اشفاق
h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a اصل وجہ ہی یہ ہے بھائی کہ گھر کا کام نہ کرنا پڑے

Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•

Posted: Fri Aug 08, 2014 8:18 pm
by عزیزامین
چاند بابو جی بہت بہت مبارک ہو. ایک شکایت بھی ہے میری پوسٹ بھی غائب ہے اگر ڈیلیٹ ہےتومیں اب دوبارہ نظر نہیں اونگا اگر موجود ہیں تو لنک دیں. مجھ سے فیس بک پر رابطہ کریں شکریہ

Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•

Posted: Sat Aug 09, 2014 2:39 am
by چاند بابو
یہ دھاگہ صرف مبارک باد کے لئے ہے اس پر کوئی دھمکی قبول نہیں کی جائے گی.
اور ہاں فیس بک پر تو آپ سے اکثر رابطہ ہوتا رہتا ہے.
آپ کی تحریر حذف کردی گئی ہے مگر کبھی واپس نا آنے والے فیصلے کی مجھے کوئی خاص سمجھ نہیں آئی.
اگر اس کی وجہ پوسٹ ڈیلیٹ کرنا ہے تو پھر تو شاید اردونامہ پر کوئی ایک بندہ بھی ایسا نہیں جس کی کوئی نہ کوئی پوسٹ کبھی نہ کبھی حذف نہ کی گئی ہو.
تو جاتے جاتے ان سب کو بھی ساتھ لے جایئے. اور اگر ایسا نہیں کر سکتے تو خبردار دوبارہ اردونامہ سے جانے کا نام مت لینا.

Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•

Posted: Sat Aug 09, 2014 3:05 am
by عزیزامین
حذف کرنے کی وجہ؟ جانا نہ جانا میری ذاتی مرضی ہے. ویسے میں آپ کے اخلاق سے متاثر ہوا اتنی پرانی دوستی کا خیال بھی نہیں آپ کو؟

Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•

Posted: Sat Aug 09, 2014 10:03 am
by اضواء
افتخار wrote:اللہ پاک پاکستانی قوم پر رحم کرے.
شعیب بھیا بورےوالا میں لائیٹ آف کرنے کا دورانیہ باقی شہروں کی نسبت کچھ زیادہ ہی ھے جس وجہ سے دن میں کام کرنا بہت مشکل ہو جاتا ھے اور میرے استاد محترم پر کام کا بوجھ بہت زیادہ ھے.

لیکن ایک مزے کی بات بتاوں

میرے استاد محترم گھر کچھ اس وجہ سے بھی لیٹ جاتے ھیں تاکہ گھر کے کام نہ کرنے پڑ جائیں،

ایک مبارکبادی کیلئیے ... اتنی لمبی رام کہانی سننا پڑا h;a;h;a h;a;h;a

Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•

Posted: Sat Aug 09, 2014 12:55 pm
by افتخار
عورت کو بات سمجھانا دنیا میں سب سے مشکل کام ھے
اس لیے مجھے بھی یہ جتن کرنا پڑا

Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•

Posted: Sat Aug 09, 2014 1:14 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہاہا
لو اور وضاحت طلب کرو اس نکمے شاگرد سے.

Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•

Posted: Sat Aug 09, 2014 1:16 pm
by چاند بابو
عزیزامین wrote:حذف کرنے کی وجہ؟ جانا نہ جانا میری ذاتی مرضی ہے. ویسے میں آپ کے اخلاق سے متاثر ہوا اتنی پرانی دوستی کا خیال بھی نہیں آپ کو؟
جی میں نے کب کہا ہے کہ میری مرضی ہے مگر میں روک تو سکتا ہوں نا آپ کو.
آخر اتنی پرانی دوستی ہے اور اس دوستی کا محور اردونامہ ہی تو ہے.
اگر آپ یہاں سے ہی چلے گئے تو پھر دوستی کا کیا ہو گا.

بہرحال پوسٹ حذف کرنا یا نا کرنا ایک الگ مسئلہ ہے اسے میرے خیال میں دوستی رکھنے یا نہ رکھنے کی وجہ نہیں بننا چاہئے.

Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•

Posted: Wed Aug 13, 2014 12:37 am
by اضواء
افتخار wrote:عورت کو بات سمجھانا دنیا میں سب سے مشکل کام ھے
اس لیے مجھے بھی یہ جتن کرنا پڑا
جی ہاں بعض شادی شدہ مرد آجکل ایسا ہی کہہ رہے ہے کے "" عورت کو سمجھانا بہت ہی مشکل کام ہے "" h;a;h;a

Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•

Posted: Wed Aug 13, 2014 8:49 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہاہا
یہ بات چونکہ جانتے ہی صرف شادی شدہ مرد ہیں اس لئے کہنا بھی انہی کو ہے. :P