Page 2 of 2

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Tue Jun 10, 2014 10:15 pm
by اےآرفاروقی
{أضواء} wrote:
تابعدار wrote:
محمد شعیب wrote:تابعدار جی ..
کہاں غائب ہو گئے تھے ؟؟
آپ کا نام تبدیل کرنا پڑے گا. آپ تابعدار نہیں بن رہے. غائب ہو جاتے ہو اچانک ...
میں لسی پینے چلا گیا تھا . گرمی ہے نا آج کل اس لیے. :P

جی ب نہیں یہ دوسری دنیا کی سیر کو گئے تھے :P
آپ تو ایسے کہہ رہی ہیں جیسے آپ ساتھ گئی تھیں :lol:

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Tue Jun 10, 2014 10:31 pm
by اضواء
تابعدار wrote:
{أضواء} wrote:
تابعدار wrote:
محمد شعیب wrote:تابعدار جی ..
کہاں غائب ہو گئے تھے ؟؟
آپ کا نام تبدیل کرنا پڑے گا. آپ تابعدار نہیں بن رہے. غائب ہو جاتے ہو اچانک ...
میں لسی پینے چلا گیا تھا . گرمی ہے نا آج کل اس لیے. :P

جی ب نہیں یہ دوسری دنیا کی سیر کو گئے تھے :P
آپ تو ایسے کہہ رہی ہیں جیسے آپ ساتھ گئی تھیں :lol:
اب اتنی بھی پاگل نہیں ہوئی ہوں :$

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Tue Jun 10, 2014 10:56 pm
by اےآرفاروقی
{أضواء} wrote: اب اتنی بھی پاگل نہیں ہوئی ہوں :$
اس کا مطلب ہے کچھ نہ کچھ تو ہو آپ ! :P

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Tue Jun 10, 2014 11:02 pm
by اضواء
تابعدار wrote:
{أضواء} wrote: اب اتنی بھی پاگل نہیں ہوئی ہوں :$
اس کا مطلب ہے کچھ نہ کچھ تو ہو آپ ! :P

تم جیسے پاگلوں کے ساتھہ رہی تو کچھہ نا کچھہ تو اثر رہیگا ہی نا.. b:e:a:t

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Sat Jun 14, 2014 11:37 am
by کامران خان
آپ سب دوستوں کے پیار خلوص اور محبت کا بہت بہت شکریہ

منور بھائی be;at;in;g; کیا کیا سیکھا مجھ سے سوائے تھوڑی پشتو‌ں کے...

وہ کہتے ہیں وقت اچھا گزرا ہو انسان صدا یاد رہتا ہے

بس تھوڑی مصرفیات زیادہ ہو گی ہے اسلے تھورے کم کم آتے ہے نیٹ کی اس دنیا میں.

دعاؤں کا طلب گار

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Sat Jun 14, 2014 6:52 pm
by منور چودری
آج کل لگتا ہے کچھ زیادہ ہی مصروف ہو گئے ہیں وقت نکال کر ضرور آیا کریں کوئی آپ کے انتظار میں ہوتا ہے ;fl;ow;er; r;o;s;e r:o:s:e

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Sat Jun 14, 2014 8:52 pm
by اضواء
جی ہاں کامران آپ آتے رہئیے ;fl;ow;er; ہمیں خوشی ہوگی :clap:

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Tue Jun 24, 2014 12:15 pm
by کامران خان
{أضواء} wrote:
منور چودری wrote:وعلیکم اسلام
a:r:w:a میرے استاد میرے دوست میرے پیارے بھائی خوش آمدید مرحبا جی آیاں نوں کتنی دیر لگا دی آنے میں بہت یاد کیا آپ کو کہاں تھے اتنے دن کیا کر رہے تھے پہلے کیوں نہیں آئے اب آئے ہیں تو جانا نہیں ورنہ ہم پتہ نہی کیا سمجھ لیں گے
آپ کو اردو نامہ پر ایک مرتبہ پھر دل کی اتھاہ گہرایوں سے w;co کہتے ہیں امید ہے کہ پہلے کی طرح اب بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا r:o:s:e r;o;s;e

کون کون کون کون کوووووووووووووون استاد b:e:a:t کامران be;at;in;g; تو پھر ہم کیا ہے

ایک سانس میں اتنے سوال کر ڈالے آپ نے
بیچارہ بھاگ جائیگا .... ;p;p;g; ....
ہم بھاگ جانے والوں میں‌سے نہیں أضواء

جو ہاتھ بھی تمھاہ ہے صدا ساتھ رہا ہے --- احباب شناسی ہمیں‌ ورثے میں ملی ہے

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Tue Jun 24, 2014 12:58 pm
by اےآرفاروقی
v_v_f چ

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Tue Jun 24, 2014 1:03 pm
by اضواء
تابعدار wrote:v_v_f چ
be;a b:e:a:t :devil:

Re: کامران خان سواتی کا تعارف

Posted: Tue Jun 24, 2014 1:04 pm
by اضواء
کامران خان wrote:
{أضواء} wrote:
منور چودری wrote:وعلیکم اسلام
a:r:w:a میرے استاد میرے دوست میرے پیارے بھائی خوش آمدید مرحبا جی آیاں نوں کتنی دیر لگا دی آنے میں بہت یاد کیا آپ کو کہاں تھے اتنے دن کیا کر رہے تھے پہلے کیوں نہیں آئے اب آئے ہیں تو جانا نہیں ورنہ ہم پتہ نہی کیا سمجھ لیں گے
آپ کو اردو نامہ پر ایک مرتبہ پھر دل کی اتھاہ گہرایوں سے w;co کہتے ہیں امید ہے کہ پہلے کی طرح اب بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا r:o:s:e r;o;s;e

کون کون کون کون کوووووووووووووون استاد b:e:a:t کامران be;at;in;g; تو پھر ہم کیا ہے

ایک سانس میں اتنے سوال کر ڈالے آپ نے
بیچارہ بھاگ جائیگا .... ;p;p;g; ....
ہم بھاگ جانے والوں میں‌سے نہیں أضواء

جو ہاتھ بھی تمھاہ ہے صدا ساتھ رہا ہے --- احباب شناسی ہمیں‌ ورثے میں ملی ہے

شکریہ کامران ;fl;ow;er;