♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

دبئی جا رہی ہوں آج be;at;in;g; آپ تو ایسا پوچھہ رہے جیسا کے ابھی دوڑے آجائینگے h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by منور چودری »

خیریت تو ہے سب
آپ جائیں گی تو پیچھے حاضری کون لگائے گا

اور پھر سب کے سب رولا بھی بہت ڈالیں گے ان کو روکے گا کون
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by میاں محمد اشفاق »

سونے والا آئی فون تو پاس ہی ہو گا نا اس سے لگا لیں گی حاجری سب کی کیوں اضوا جی!!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

منور چودری wrote:خیریت تو ہے سب
آپ جائیں گی تو پیچھے حاضری کون لگائے گا

اور پھر سب کے سب رولا بھی بہت ڈالیں گے ان کو روکے گا کون

جی الحمد للہ سب بخیر ہے r:o:s:e

بس بہنوں کی یاد آرہی ہے ;( ....

اور پھر حاضری کیلئے آپ جو ہے نا ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

میاں محمد اشفاق wrote:سونے والا آئی فون تو پاس ہی ہو گا نا اس سے لگا لیں گی حاجری سب کی کیوں اضوا جی!!

سونے والے الآیفون سے "" حاجری"" نہیں لگائی جاتی b:e:a:t
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by منور چودری »

ٹھیک ہے جی جیسے آپ کی مرضی پر دو دن سے زیادہ نہیں
اور ہمارا بھی سلام دینا ہماری بہنوں کو
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by میاں محمد اشفاق »

{أضواء} wrote:
میاں محمد اشفاق wrote:سونے والا آئی فون تو پاس ہی ہو گا نا اس سے لگا لیں گی حاجری سب کی کیوں اضوا جی!!

سونے والے الآیفون سے "" حاجری"" نہیں لگائی جاتی b:e:a:t
تو پھر آپ اسکو بیچ کے وہ لیں جس سے حاجری لگ سکتی ہو:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

جی اچھی بات ہے ;fl;ow;er; آپ کا سلام ان شاء اللہ پہنچ جائیگا .. r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

;fl;ow;er; آپ کا سلام بھی پہنچ گیا اور ہم بھی اپنے ملک من فضل ربی خیریت سے پہنچ گئے ہیں ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:;fl;ow;er; آپ کا سلام بھی پہنچ گیا اور ہم بھی اپنے ملک من فضل ربی خیریت سے پہنچ گئے ہیں ;fl;ow;er;
آپ کو اردونامہ میں ویلکم بیک ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:;fl;ow;er; آپ کا سلام بھی پہنچ گیا اور ہم بھی اپنے ملک من فضل ربی خیریت سے پہنچ گئے ہیں ;fl;ow;er;
آپ کو اردونامہ میں ویلکم بیک ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

آپ کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by علی عامر »

الحمد اللہ r:o:s:e
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

علی عامر wrote:الحمد اللہ r:o:s:e
آپ کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er; r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

[center];fl;ow;er; a.a ;fl;ow;er;

ہم سب ان شاء اللہ آج مدینہ المنورہ جارہے ہیں r:o:s:e پتانہیں کب لوٹنے کا ارادہ ہوگا

ان شاء اللہ جب واپس ہونگے تب پھر سے موجود ہی رہونگی آپ سب کے ساتھہ

تب تک کیلئیے آپ سب سے اجازت چاہتی ہوں ....
ہوسکتا پھر واپس نا بھی آ سکونگی فورم پر r:o:s:e اس لئیے جانے انجانے میں
مجھہ سے کچھہ بھول ہو گئی ہو تو نظر انداز کردیجئیے
میں آپ سب سے معافی چاہتی ہوں
آپ سبکو بہت بہت سلام

خداحافظ :hai: :hai:[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by زین »

کیا مطلب ماشٹرنی واپس نہ آؤں فورم پر ؟؟؟ b:e:a:t b:e:a:t

کیا پکا پکا چھوڑ کر جا رہی ہیں آپ ؟؟ n;a;n;a n;a;n;a

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ مدینہ کا وزٹ آرام سے کریں اور سب کے لیے دعائیں بھی کریں

اور پھر سیدھا واپس اردو نامہ پہ آئیں ورنہ اچھا نہیں ہوگا b:e:a:t

اللہ آپ کو بہت خوش رکھے آمین ثمہ آمین
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by منور چودری »

اللہ آپ کو خوش رکھے مگر یہ واپس نہ آنے والی بات ٹھیک نہیں
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by زین »

یہی تو مسئلہ ہے کہ پکا پکا چلی گئیں ماشٹرنی مدینہ کا کہہ کر

be;a be;a b:e:a:t b:e:a:t be;at;in;g; be;at;in;g;
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by منور چودری »

نہیں زین بھیا وہ پکا نہیں گئی آجایئں گی واپس انشاءاللہ
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote:[center];fl;ow;er; a.a ;fl;ow;er;

ہم سب ان شاء اللہ آج مدینہ المنورہ جارہے ہیں r:o:s:e پتانہیں کب لوٹنے کا ارادہ ہوگا

ان شاء اللہ جب واپس ہونگے تب پھر سے موجود ہی رہونگی آپ سب کے ساتھہ

تب تک کیلئیے آپ سب سے اجازت چاہتی ہوں ....
ہوسکتا پھر واپس نا بھی آ سکونگی فورم پر r:o:s:e اس لئیے جانے انجانے میں
مجھہ سے کچھہ بھول ہو گئی ہو تو نظر انداز کردیجئیے
میں آپ سب سے معافی چاہتی ہوں
آپ سبکو بہت بہت سلام

خداحافظ :hai: :hai:[/center]
وعلیکم السلام

بہنا ضرور مدینہ منورہ تشریف لے جائیں اور ہمارے لیئے بھی دعا کیجیئے.

آپ نے کہا کہ ہو سکتا ہے آپ فورم پر واپس نا آ سکیں گی، اس بات سے میں پریشان ہوں.

اللہ رب العزت بہنا کو اپنے حفط و امان میں رکھے. آمین
[center]Image[/center]
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by منور چودری »

آمین یارب العالمین
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”