کیا آپ جانتے ہیں؟

معاشرے اور معاشرت پر مبنی تحاریر کے لئے یہاں تشریف لائیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کیا آپ جانتے ہیں؟

Post by رضی الدین قاضی »

شاندار شیئرنگ کے لیئے شکریہ

جاری رکھیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں؟

Post by چاند بابو »

بہت خوب میاں صاحب یقین کیجئے آپ کا یہ دھاگہ آپ کی تمام پوسٹوں سے بڑھ کر ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں؟

Post by میاں محمد اشفاق »

تو پھر انعام میں‌مجھے یہ نیلے رنگ کا خرگوش ہی لا دیں اصلی نیلے رنگ کا ہو نیل نہ لگا ہو :geek:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں؟

Post by میاں محمد اشفاق »

اوسطا25منٹ تک استعمال ہونے وا لے پلاسٹک بیگ کوگل سڑ کر ختم ہو جانے میں پانچ سو سال تک کا بھی عرصہ لگ سکتا ہے.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں؟

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں؟

Post by محمد شعیب »

یہ رسومات ہیں یا جہالت کی انتہاء ؟؟
شئرنگ کا شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں؟

Post by چاند بابو »

واقعی جہالت ہے.
مگر ایسی ہی بہت ساری جہالت کی رسمیں ہمارے شادی بیاہ میں ابھی تک موجود ہیں.
حالانکہ ہم الحمداللہ مسلمان بھی ہیں اور ایک آزاد اسلامی ریاست کے باسی بھی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کیا آپ جانتے ہیں؟

Post by رضی الدین قاضی »

بہت ہی عجیب رسومات ہیں شادی کے.

شیرنگ کے لیئے شکریہ
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں؟

Post by میاں محمد اشفاق »

دنیا کی سب سے پرانی توپ کا " ڈارڈینلس" ہے اور یہ 1464 میں ترکی میں بادشاہ سلطان مہمت کے دور میں استعمال کی گئی۔ اس کی لمبائی 17 فٹ ہے اور وزن 16.8 ٹن ہے جبکہ یہ 23.5 انچ موٹا اور 304 کلوگرام وزنی گولا 5٫250 فٹ کی دوری پر پھینکنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں؟

Post by میاں محمد اشفاق »

ایک وقت میں سب سے زیادہ بچے پیدا کرنے کا ریکارڈ گیریلڈائن بروڈرک کے پاس ہے جن کا تعلق آسٹریلیا سے ہے۔ بروڈرک نے 9 بچوں کو ایک ہی جنم دیا جن میں سے 5 لڑکے 4 لڑکیاں تھیں۔ یہ 9 بچے پیدائش کے 6 دنوں بعد ہی وفات پاگئے۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں؟

Post by میاں محمد اشفاق »

بھارتی صوبہ گجرات کے قبیلے راج کوٹ کے 18 سالہ نوجوان نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام لکھوانے کے لیے اپنے پائوں موڑ کر 300 قدم چلنے کی صلاحیت حاصل کرلی۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں؟

Post by میاں محمد اشفاق »

دنیا میں سب سے زیادہ عمر میں ماں بننے کا ریکارڈ روزان ڈالا کوڑے کے پاس ہے جو 63 سال کی عمر میں ماں بنیں۔ روزان نے 1994 میں ایک بچے کو جنم دیا۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں؟

Post by میاں محمد اشفاق »

جیمر ریگلن کل دنیا میں سب سے کم وقت میں پیدا ہونے والے بچے کا ریکارڈ رکھتے ہیں۔ جیمز صرف 18 ہفتوں میں پیدا ہوئے جبکہ ایک نارمل بچہ 180 دنوں یعنی 40 ہفتوں میں پیدا ہوتا ہے۔ جیمز 20 مئی 1987 کو کینیڈا میں پیدا ہوئے اور پیدائش کے وقت ان کا وزن صرف 624 گرام تھا۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں؟

Post by میاں محمد اشفاق »

قدیم زمانے میں روس کا ایک بادشاہ تھا جس نے برفانی علاقے میں برف کا ایک محل تعمیرکروایا تھا، اس محل کو برف کی سلیں کاٹ کر تعمیر کیا گیا تھا اور اس کی تعمیر میں صرف برف اور لکڑی کا استعمال ہوئی تھی۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں؟

Post by میاں محمد اشفاق »

1884 میں رابرٹ جم انگلینڈ کا باشندہ تھا، لگاتار تین دن تک پلک جھپکائے بغیر روشن بلب کو دیکھتا رہا، تین دن کے بعد اس کی آنکھیں غیر معمولی ہوگئیں، وہ جس کو بھی دیکھتا وہ جل جاتا تھا۔
(یہ بات میں نے 1999 میں‌کسی بچوں کے رسالے میں پڑھی تھی میں‌اس چھوڑ کر اسی وقت واش روم میں گیا اور غالباء 15 سے 20 منٹ تک بلب کو بنا پلکیں چھپکائے دیکھتا رہا میری آنکھوں میں جلن حد سے زیادہ ہو گئی تب میں‌باہر آ گیا کہ کسی چیز کو جلاتا ہوں مگر باہر آ کے تو مجھے کچھ بھی نظر نہیں‌آ رہا تھا بجائے جلانے کے مجھے میری آنکھوں کی پڑ گئی)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں؟

Post by میاں محمد اشفاق »

1946 میں نیویارک سے ایک اخبار شائع ہوا تھا جس کا پہلا صفحہ ریشمی کپڑے پر چھپتا تھا۔ اخبار پڑھنے والے وہ صفحہ پھاڑ لیتے تھے اور اسے دھو کر جھاڑن کے طور پر استعمال کرتے تھے۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں؟

Post by میاں محمد اشفاق »

2005ء میں خانقاہ ڈوگراں میں نوعمر لڑکی کے جسم سے سوئیاں نکلنے لگیں، پانچ ماہ کے دوران آپریشن کے ذریعے سو سے زائد سوئیاں نکال دی گئیں۔ لڑکی کے معالج ڈاکٹر مسعود شمیم نے اپنے کلینک میں بتایا کہ میڈیکل سائنس اس کی کوئی وضاحت نہیں کرسکتی کہ یہ سوئیاں کہاں سے آتی ہیں۔ جسم میں ایسا کوئی نظام جس سے سوئیاں بننا ممکن ہو۔ ہم لوگ تحقیقات کررہے ہیں، ابھی تک کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔ واضح رہے کہ پچھلے کئی ماہ سے بیٹی کو تکلیف کے غم میں چند یوم پیشتر وفات پاجانے والے ریٹائرڈ ٹیچر محمد حنیف زاہد اپنی بیٹی صائمہ حنیف کے جسم میں سے مسلسل بذریعہ آپریشن سوئیاں نکلنے کی خبر کو چھپاتے رہے۔ انہوں نے مختلف ڈاکٹروں، عاملوں اور جادو ٹونا کرنے والے افراد سے بچی کا علاج کروایا مگر کوئی افاقہ نہیں ہوا۔ صائمہ حنیف نے بتایا کہ شروع میں بائیں پائوں کے انگوٹھے میں پھنسی بنی، جب اس کا آپریشن کیا گیا تو اس میں سے سوئی برآمد ہوئی، پھر یہ سلسلہ بڑھتا چلا گیا۔ بعض اوقات تین تین سوئیاں اکھٹی نکل آتی ہیں۔ یہ سوئیاں پیشانی، ٹھوڑی، پشت اور بازوئوں سے نکلتی رہتی ہیں۔ جب یہ سوئیاں بنتی ہیں تو مجھے شدید درد ہوتا ہے، شروع شروع میں مجھے ڈر لگتا تھا، خواب میں سیاہ پوش عورتیں مجھے کہتی تھیں کہ ہم نے تمہیں لے جانا ہے۔ تعلیم یافتہ گھرانے کی پڑھی لکھی صائمہ نے بتایا کہ اس غم میں میرے ابو ہارٹ اٹیک کے باعث خالق حقیقی سے جاملے، ہماری تو کسی سے کوئی دشمنی نہیں۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں؟

Post by میاں محمد اشفاق »

ڈیوڈلگینرلے کے پاس اکیلے ہی وزنی ترین جہاز کو کھینچنے کا ریکارڈ ہے جو ان کے علاوہ اور کوئی نہیں بنا سکا۔ ڈیوڈ کا تعلق آسٹریلیا سے ہے، ڈیوڈ نے 747 بوئنگ طیارے کو ایک منٹ 27.7 سیکنڈ میں 91 میٹر یعنی 298 فٹ کھینچ کر ایک نیا اور منفرد ریکارڈ قائم کردیا۔ اس جہاز کا وزن 187 ٹن تھا اور یہ ریکارڈ ڈیوڈ نے 15 اکتوبر 1997ء میں آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں قائم کیا۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں؟

Post by میاں محمد اشفاق »

شوہر بیوی میں جھگڑا کہاں نہیں ہوتا لیکن ایسا بھی کیا غصہ کہ رقم کے معاملے میں معاملے میں بیوی سے جھگڑنے کے بعد ایک اسرئیلی شوہر نے خاندان کے استعمال میں رہنے والی تجوری کھولی، اس میں موجود چھ لاکھ 80 ہزار ڈالر مالیت کے کرنسی نوٹ باہر نکالے، گھر کے سامنے کی لان پر ان کا ڈھیر لگایا، پھر اسے جلتی ماچس دکھا دی اور دور کھڑا راکھ ہوتے ہوئے نوٹوں کو حسرت و یاس سے دیکھتا رہا۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں؟

Post by میاں محمد اشفاق »

ایسا سیاح جو ایک دن میں تیس کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے، اگر بغیر رکے چلتا رہے تو زمین سے چاند تک کا فاصلہ چالیس سال میں طے کرسکتا ہے۔ مصنوعی سیارے زمین کے گرد پچیس تا تیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چکر لگاتے ہیں۔ اس رفتار سے چاند تک بارہ تا سولہ گھنٹے میں پہنچا جاسکتا ہے۔ خلائی راکٹ چاند کی جانب اس سے کچھ کم رفتار سے اڑتے ہیں۔ اس لیے وہ چاند تک دو تین دن میں پہنچتے ہیں۔

سورج زمین سے چاند کے مقابلے میں چار سو گنا دوری پر ہے۔ زمین سے سورج تک پہنچنے کے لیے سیاح کو پندرہ ہزار سال، موٹرکار کو دو سو سال لگتے ہیں۔ اگر سورج کی طرف زمین کے مصنوعی سیارے کی رفتار سے بھی سفر کیا جائے تو پرواز میں سات سے آٹھ مہینے لگیں گے۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “معاشرہ اور معاشرت”