»تلاش گمشدہ«

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by میاں محمد اشفاق »

اردو نامہ کے تمام ممبران گمشدہ ہیں :^) :^) :^)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by منور چودری »

سوائے میاں جی کے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by چاند بابو »

میں بھی تو موجود ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by میاں محمد اشفاق »

بس چکر لگانے آتے ہیں !!!
کیا آپ نے آآ‌کر کوئی پوسٹ کی؟؟؟؟؟؟ :devil:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by اضواء »

چکر لگاکر رفو چکر ہو جااتے ہیں :lol:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by منور چودری »

اب یہ چکرو چکری والا سلسلہ ختم ہونا چائیے کیونکہ اب لوڈشیڈنگ بھی مکنے والی ہے v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by اضواء »

باپ رے باپ ....................
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by بلال احمد »

منور چودری wrote:اب یہ چکرو چکری والا سلسلہ ختم ہونا چائیے کیونکہ اب لوڈشیڈنگ بھی مکنے والی ہے v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y
اللہ رب العزت آپ کی زبان مبارک کرے، لیکن یہ تو بتاتے جائیں کہ یہ آپ نے پاکستان کی ہی بات کی ہے نہ :( :( :(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by اضواء »

شاید پاکستان کی ہی بات ہورہی ہے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by زین »

جی ہاں کیونکہ ایسے نرالے کارنامے پاکستان میں ہی ہوتے ہیں
بجلی کو ترس گئے n;a;n;a n;a;n;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by اضواء »

زین wrote:جی ہاں کیونکہ ایسے نرالے کارنامے پاکستان میں ہی ہوتے ہیں
بجلی کو ترس گئے n;a;n;a n;a;n;a
ان شاءاللہ تمام مسئلے حل ہو جائینگے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by زین »

میں تو جب سے پیدا ہوا ہوں تب سے یہ سن رہا ہوں کہ الگے سال یہ کمی پوری کر دی جائے گی
خدا جانے سیاستدانوں نے اگلا سال کس سال کا نام رکھا ہوا ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by اضواء »

خدا کے پاس دیر ہے اندھیر نہیں ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by زین »

اس لیے تو ہم سب سعودی آ گئے روشنی ہی روشنی

s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by اضواء »

[center] s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e أضواء s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e [/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by زین »

یہ کس بجلی کا نام ہے جو اتنے ڈانس پروگرام والے سمائلیز لگا دیئے
ہم کو بجلی کا کنکشن چاہیے
h;a;h;a h;a;h;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by اضواء »

زین wrote:یہ کس بجلی کا نام ہے جو اتنے ڈانس پروگرام والے سمائلیز لگا دیئے
ہم کو بجلی کا کنکشن چاہیے
h;a;h;a h;a;h;a
be;a b:e:a:t be;at;in;g; آضواء ہی روشنیوں کا مصدر ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by زین »

چلیں پھر آپ پاکستان جائیں اور بجلی کا مسئلہ حل کر دیں h;a;h;a h;a;h;a
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by منور چودری »

انشاءاللہ تین سال تک امید رکھیں کہ پاکستان سے لوڈشیڈنگ تو کیا بجلی کو ہی ختم کردیں گے پھر نا رہے گی لوڈشیڈنگ نا بجے گی بجلی h;a;h;a v;e;r;y;happ;y
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »تلاش گمشدہ«

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”