ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
جی ہاںیہاں تو اللہ تبارک و تعالٰی نے بہت واضع انداز میں فرما دیا ہے کہ انہوں نے کن لوگوں پر سیلاب جیسا عذاب نازل کیا اور وہ لوگ کس قدر ناشکرے ہوتے ہیں جن پر ایسے عذاب مسلط کئے جاتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
السلام علیکم
دوستو اوپر موجود سورۃ صبا کا ترجمہ مجھے ایک ایس ایم ایس کے ذریعے موصول ہوا تھا جس میں نے ہو بہو لکھ دیا لیکن آج میں نے اس ترجمہ کو پڑھا تو اصل میں اور اس ترجمے میں بہت فرق آیا ہے کہ اس میںکچھ باتیں چھوڑ دی ہیں اور کچھ باتیں اپنی طرف سے لکھ دی گئی ہیں۔
درست ترجمہ درج ذیل ہے:
تو انہوں نے (شکرگزاری سے) منہ پھیر لیا پس ہم نے ان پر زور کا سیلاب چھوڑ دیا اور انہیں ان کے باغوں کے بدلے دو ایسے باغ دیئے جن کے میوے بدمزہ تھے اور جن میں کچھ تو جھاؤ تھا اور تھوڑی سی بیریاں (۱۶) یہ ہم نے ان کی ناشکری کی ان کو سزا دی۔ اور ہم سزا ناشکرے ہی کو دیا کرتے ہیں (۱۷)
اللہ تعالٰی سے التجاء ہے کہ میری نادانستہ غلطی کو معاف فرمائے اور جس نے یہ سب کیا دانستہ یا نادانستگی میں اسے سمجھ عطا فرمائے اور اس کی نادانستگی میں ہونے والی بھول کو معاف فرمائے۔آمین

-
- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
اک مولوی بس میں جارہا تھا، سامنے بیٹھی ایک عورت بار بار اپنے بیٹے کو کہہ رہی تھی کہ بیٹا حلوہ کھالو ورنہ میں انکل کو دے دوں گی، جب اس عورت نے چار پانچ بار یہی بولا تو مولوی غصے میں پول پڑا: او باجی جی جلدی فیصلہ کرو حلوے کے چکر میں میں چار سٹاپ آگے آگیا ہوں۔
پٹھان کو نالی میں پڑا 5000 کا نوٹ ملا، نوٹ پر لکھا تھا “عید مبارک“ پٹھان نے چپکے سے نوٹ جیب میں رکھا اور آہستہ سے کہہ کے نکل گیا “خیر مبارک“
ایک پٹھان کا ایک کروڑ کا پرائز بونڈ نکلا، کمپنی نے سوچا اچانک بتانے سے خوشی سے مر سکتا ہے،
ایک شیخ کو کہا گیا کہ اس کو ایسے بتاؤ کہ اس کا ہارٹ فیل نہ ہو،
شیخ نے جا کر کے اس پٹھان سے کہا کہ: فرض کرو آپ کا ایک کروڑ کا انعام نکلے تو پہلا کام کیا کرو گے،
پٹھان نے کہا: آدھا تمہیں دے دونگاں
شیخ خوشی سے مر گیا۔

[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
ہاہاہاہاہاہا
یہ تو بڑی زیادتی ہو گئی شیخ صاحب کے ساتھ۔
یہ تو بڑی زیادتی ہو گئی شیخ صاحب کے ساتھ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
چاند بھائی چھا گئے ہیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
ایک پٹھان ڈاکٹر کے پاس گیااور بولا کہ گھر جا کر مریض چیک کرنے کے کتنے پیسے لوگے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ڈاکٹر::300
پٹھاں:: چلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دونوں ڈاکٹر کی گاڑی میں بیٹھ کر پٹھان کے گھر جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔پہنچ کر
ڈاکٹر:: مریض کہاں ہے؟؟؟؟
پٹھان:: مریض تو نہیں ہے وہ سالہ ٹیکسی والا پانچ سو لے رہا تھا یہاں کے اور آپ تین سو میں لے آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ۔
سبق:::: ہر پٹھان بے وقوف نہیں ہوتا
ڈاکٹر::300
پٹھاں:: چلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دونوں ڈاکٹر کی گاڑی میں بیٹھ کر پٹھان کے گھر جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔پہنچ کر
ڈاکٹر:: مریض کہاں ہے؟؟؟؟
پٹھان:: مریض تو نہیں ہے وہ سالہ ٹیکسی والا پانچ سو لے رہا تھا یہاں کے اور آپ تین سو میں لے آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ۔
سبق:::: ہر پٹھان بے وقوف نہیں ہوتا
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
بہت خوب کراٹے ماسٹر۔
کون کہتا ہے پٹھان بے وقوف ہوتے ہیں؟
کون کہتا ہے پٹھان بے وقوف ہوتے ہیں؟
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
یہ تو اشفاق بھائی ہی بتا سکتے ہیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
شکریہ جناب!!!
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
-
- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
تم آؤ تو ہم بھی عید کریں
حسرت ہے تمہاری دید کریں
کچھ روز تو دل کو چین ملے
کچھ روز تو من کا پھول کھلے
کہتے ہیں عید کی آمد ہے
ہم لوگ بھی کچھ تائید کریں
تم آؤ تو ہم بھی عید کریں۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
اس میسج کو اتنا فارورڈ کریں کے میرے نوکر تک پہنچ جائے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔ راموں کاکا ،،،
۔
۔
۔
۔
پیپسی میں سے پانچ روپے بچیں گے اس کی 3 تلسی اور 2 ڈنگ ڈونگ لے آنا
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔ راموں کاکا ،،،
۔
۔
۔
۔
پیپسی میں سے پانچ روپے بچیں گے اس کی 3 تلسی اور 2 ڈنگ ڈونگ لے آنا
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
مزیدار
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
ایک پٹھان کا بایاں ہاتھ کام کے دوران کٹ گیا ۔اسے ہسپتال میں بھرتی کرایا گیا۔
کچھ دوست اس کی عیادت کو پہونچے۔
اور پٹھان سے کہا
“اچھا ہوا آپ کا بایاں ہاتھ کٹ گیا ، اگر دایاں ہاتھ کٹ جاتا تو بہت ہی برا ہوتا۔“
پٹھان نے کہا :
“ میں بے وقوف نہیں ہوں ، میرا دایاں ہاتھ ہی مشین میں آ گیا تھا میں نے نہایت ہوشیاری سے دایاں ہاتھ نکال کر بایاں ہاتھ وہاں رکھ دیا“۔
کچھ دوست اس کی عیادت کو پہونچے۔
اور پٹھان سے کہا
“اچھا ہوا آپ کا بایاں ہاتھ کٹ گیا ، اگر دایاں ہاتھ کٹ جاتا تو بہت ہی برا ہوتا۔“
پٹھان نے کہا :
“ میں بے وقوف نہیں ہوں ، میرا دایاں ہاتھ ہی مشین میں آ گیا تھا میں نے نہایت ہوشیاری سے دایاں ہاتھ نکال کر بایاں ہاتھ وہاں رکھ دیا“۔
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
ایک مولوی فلم دیکھ رہا تھا
اسک آدمی نے کہا مولوی صاحب آپ تو کہ رہے تھے کہ آپ فلم نہی دیکھتے اور فلم دیکھنے والا دوزخ میںجائے گا
مولوی: ہاں میں سہی کہا تھا۔ اسی وجہ سے اسکو نفرت کی نگاہ سے دیکھ رہا ہوں
اسک آدمی نے کہا مولوی صاحب آپ تو کہ رہے تھے کہ آپ فلم نہی دیکھتے اور فلم دیکھنے والا دوزخ میںجائے گا
مولوی: ہاں میں سہی کہا تھا۔ اسی وجہ سے اسکو نفرت کی نگاہ سے دیکھ رہا ہوں
-
- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
:::::::گورمنٹ سے صرف ایک سوال::::::::
مناوا پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور میں۔
ایلیٹ فورس(پتہ نہیں کونسی فورس ہے) پر حملہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور میں۔
ایف آئی اے کے دفتر میں حملہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور میں۔
خود کش دھماکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور میں۔
پشاور، کوہاٹ اور ڈیرا اسماعیل خان پر حملے
جی ایچ کیو پر حملہ
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
تو جاہل کے بچو ڈبل سواری پر پابندی صرف کراچی میں کیوں
مناوا پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور میں۔
ایلیٹ فورس(پتہ نہیں کونسی فورس ہے) پر حملہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور میں۔
ایف آئی اے کے دفتر میں حملہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور میں۔
خود کش دھماکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور میں۔
پشاور، کوہاٹ اور ڈیرا اسماعیل خان پر حملے
جی ایچ کیو پر حملہ
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
تو جاہل کے بچو ڈبل سواری پر پابندی صرف کراچی میں کیوں
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
بہت خوب یہ آخری والا تو واقعی سوچنے والی بات ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
ٹارگٹ کلنگ کی وجہ سےچاند بابو wrote:بہت خوب یہ آخری والا تو واقعی سوچنے والی بات ہے۔
-
- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
شازل wrote:ٹارگٹ کلنگ کی وجہ سےچاند بابو wrote:بہت خوب یہ آخری والا تو واقعی سوچنے والی بات ہے۔
جناب ٹارگٹ کلنگ تو بتدریج جاری ہے۔ جو یہ کام کرتے ہیں انکو پولیس روکتی بھی نہیں۔ بھیا اگر آپ کو پرسنٹیج پہنچ جائے تو آپ کیوں کھولنے لگے ڈبل سواری؟؟؟؟
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
Re: ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا
خاتون دکاندار سے
اس سوٹکی کیا قیمت ہے
سیلز مین 1500
خاتون اف
اور وہ سامنے جو پیلے والا ہے وہ کتنے کا ہے
سیلز مین دو بار اف
اس سوٹکی کیا قیمت ہے
سیلز مین 1500
خاتون اف
اور وہ سامنے جو پیلے والا ہے وہ کتنے کا ہے
سیلز مین دو بار اف