Page 75 of 75

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sat Feb 11, 2012 3:34 pm
by افتخار
بھیا جی یاد کرنے کا شکریہ میں حاضر ہوں لیکن تھوڑا لیٹ
میرے بعد پپو بھیا یا پھر میرے استاد محترم

چاند بابو جی

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sat Feb 11, 2012 3:36 pm
by پپو
پپو ہی آگیا استاد محترم تو ابھی کمبل سے نہیں نکلے ہونگے چھٹی جو ہوئی آج

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sat Feb 11, 2012 3:40 pm
by اضواء
میں آگئی تو کچھہ مشکل ہے کیا ؟؟

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sat Feb 11, 2012 3:43 pm
by پپو
مشکل بالکل بھی نہیں مگر جھولا لیکر آئیں تو

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sat Feb 11, 2012 3:46 pm
by اضواء
بس اتنی سی بات ہے ....

j;ho;l;a اضواء j;ho;l;a

لو میں آگئی ;fl;ow;er;

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sat Feb 11, 2012 3:49 pm
by اعجازالحسینی
اب چاند بابو

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sat Feb 11, 2012 3:50 pm
by اضواء
آجائیے چاند بھیا ;fl;ow;er;

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sat Feb 11, 2012 3:50 pm
by افتخار
ایک بار پھر میں میرے بعد ان کی باری ھے

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sat Feb 11, 2012 3:52 pm
by اضواء
کن کی باری ہے

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sat Feb 11, 2012 4:04 pm
by چاند بابو
100 صفحات کامیابی سے مکمل ہونے کے بعد نیا دھاگہ یہاں کھول دیا گیا ہے اور یہ دھاگہ مقفل کر دیا گیا ہے.