حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by بلال احمد »

السلام علیکم!

رضی بھائی آپ میری حاضری ہی نہیں‌لگاتے. ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;(


ایسا کیا قصور ہو گیا ہم سے :sweat: :sweat: :sweat: :sweat: :sweat: :sweat:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

بلال احمد wrote:رضی بھائی میرے ساتھ کیا ناراضگی ہے؟

میری حاضری ہی نہیں لگائی ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;(


باقی سب کی :fubar: :fubar: :fubar: :fubar: :fubar: :fubar: :fubar: :fubar: :fubar: :fubar: :fubar: :fubar: :fubar:



بلال بھائی معافی چاہتا ہوں۔
آپ سے ناراضگی ، بالکل نہیں۔
لیجیئے اب میں آپ کی حاضری لگائے دیتا ہوں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:السلام علیکم
رضی بھیا میری حاضری لگا دیں میں اتنی دیر میں اردونامہ کا چکر لگا کے آتا ہوں۔


وعلیکم السلام و رھمتہ اللہ و بر کاتہ

چاند بھائی آپ کی حاضری لگا دی گئی۔
یہ اردو نامہ کا چکر لگانا سمجھ میں آتا ہے اور کہاں کہاں کے چکر لگا رہے ہو آج کل؟
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

مدرس wrote:یارو ایک دن میں حاضری رجسٹر میں کتنی بار حاضری لگا ئی جاسکتی ہے

ذرا بتا دو نا !

جتنی آپ چاہیں۔
ویسے دن میں ایک بار حاضری لگوانا تو ضروری ہے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

مدرس wrote:تو یہ ممبران تایخ کاہے کی لکھ کر کہتے ہیں‌ کہ اس تاریخ کی حاضری لگادیں

یہ میرے ساتھ بے مانٹی ہے


مجھے غلط فہمی میں‌رکھا گیا ہے


میں‌احتجاج ک رتا ہوں v_v_f
بڑا پیارا احتجاج کر رہے ہیں مدرس بھائی۔
جاری رکھیئے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

بلال احمد wrote:اصل میں شادی کے بعد بندہ کے اپنے پر بس نہیں چلتا. وہ کرتا کچھ اور ہے اور ہو کچھ اور جاتا ہے. b;x b;x b;x
:tmi: :tmi: :tmi:
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by علی خان »

اج کل تو چاند بھائی چاندنی کو ڈھونڈنے کے چکر میں کہیں ادھر کہیں اُدھر چکر لگا رہیں ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by علی خان »

a.a
اردونامہ ٹیم کو میرا سلام قبول ہو،
رضی بھیا میری آج بروزجمعرات بتاریخ 30 ستمبر2010 عیسوی کی حاضری لگوادیں، شکریہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

اشفاق علی wrote:اج کل تو چاند بھائی چاندنی کو ڈھونڈنے کے چکر میں کہیں ادھر کہیں اُدھر چکر لگا رہیں ہیں.
:clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

اشفاق علی wrote: a.a
اردونامہ ٹیم کو میرا سلام قبول ہو،
رضی بھیا میری آج بروزجمعرات بتاریخ 30 ستمبر2010 عیسوی کی حاضری لگوادیں، شکریہ

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

اشفاق بھائی آپ کی آج بروزجمعرات بتاریخ 30 ستمبر2010 عیسوی کی حاضری شکریہ کے ساتھ لگائی جاتی ہے۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by بلال احمد »

رضی الدین قاضی wrote: بلال بھائی معافی چاہتا ہوں۔
آپ سے ناراضگی ، بالکل نہیں۔
حاضری لگانے کا شکریہ. اور آپ بڑے بھائی ہیں ایسا نہ کیا کریں شرمندگی ہوتی ہے. :doh: اگر آپ ناراض ہوں بھی تو حق بنتا ہے بڑے بھائی ہونے کے ناتے :talk: :talk: :talk:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by بلال احمد »

رضی الدین قاضی wrote: بڑا پیارا احتجاج کر رہے ہیں مدرس بھائی۔
جاری رکھیئے۔
لو مدرس بھائی لگ جائو کام پر :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by اعجازالحسینی »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

امید ہے سب خیریت سے ہونگے حاضری رجسٹر کے 100 صفحات مکمل ہو چکے ہیں اب حاضری کے لئے نئے رجسٹر پر آئیں

لنک[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php ... 450#p37450[/link]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by بلال احمد »

اللہ حافظ حاضری رجسٹر نمبر 2 ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by مدرس »

لبیک اردو نامہ لبیک
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by مدرس »

ہائیں‌یہ میں نے مقفل میں‌کس طرح پوسٹ کردی
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by چاند بابو »

جی یہ عام قاری کے لئے مقفل ہے انتظامیہ کے لئے نہیں۔
اس لئے اب یہاں کوئی اور پوسٹ نہیں؟

تمام احباب بشمول انتظامی اراکین نئی پوسٹ لگانے کے لئے نئے حاضری رجسٹر پر تشریف لائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Locked

Return to “استقبالیہ”