کون آئے گا میرے بعد

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

اور میں نے کب کہا یہ b:e:a:t
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اعجازالحسینی »

آپکا بہت بہت شکریہ


;fl;ow;er; ;fl;ow;er;



r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by زین »

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھااااااااااااا

میں سکول چھوڑ کے جا رہا ہوں منگل کو


h;a;h;a h;a;h;a
h;a;h;a h;a;h;a
h;a;h;a h;a;h;a
h;a;h;a h;a;h;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اضواء »

بہت بہت مبارک ہو اللہ آپکی دلی تمنا پوری کرے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اعجازالحسینی »

زین wrote:ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھااااااااااااا

میں سکول چھوڑ کے جا رہا ہوں منگل کو


h;a;h;a h;a;h;a
h;a;h;a h;a;h;a
h;a;h;a h;a;h;a
h;a;h;a h;a;h;a

کیا مطلب زین بھیا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by زین »

اعجاز بھائی پاکستان جا رہا ہوں

بہت بھاگ دوڑ کے بعد کاغذات ٹھیک ہوئے
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اعجازالحسینی »

اللہ آپکو خیریت سے پاکستان لائے ! آمین
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by زین »

;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
;fl;ow;er; ;fl;ow;er;


آپ کا بہت بہت شکریہ

اللہ ہم سب کو آمان میں رکھیں

آمین ثمہ آمین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اضواء »

اللھم آمین ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by زین »

دو دن تو سر کھانے آؤنگا ماشٹررررررنی


فکر نا کریں

h;a;h;a

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by چاند بابو »

کیا پاکستان سے حاضری نہیں ہوا کرے گی زین؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اضواء »

اب

بلال احمد .........
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by علی عامر »

السلام علیکم،


میرے بعد اضواء بہن r;o;s;e
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by زین »

چاند بابو wrote:کیا پاکستان سے حاضری نہیں ہوا کرے گی زین؟؟؟
چاند بھائی وہاں سے پوری کوشش کرونگا کہ آ جایا کروں

لیکن جلد نہیں آ سکتا کیونکہ وہاں کچھ کام شروع کیے ہیں پہلے وہ ختم ہر جائے
ان شاء اللہ پھر آیا کرونگا



;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اضواء »

علی عامر wrote:السلام علیکم،


میرے بعد اضواء بہن r;o;s;e


وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته..

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; s;mi;i;e s;mi;i;e

جی جی کیوں نہیں آپ بلائے اور ہم نا آئے ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا r:o:s:e

کیسے ہو عامر بھیا r:o:s:e ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by افتخار »

اب میں اور میرے بعد پپو بھیا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اضواء »

شاید میرے بعد آجائینگے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by چاند بابو »

پپو بھیا میرے بعد آنے والے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اضواء »

اور سب باقی کے کدھر ہے ؟
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by چاند بابو »

یہ آپ کو پتا ہونا چاہئے کیونکہ حاضری رجسٹر کی انچارج آپ ہیں.
یہ آپ کی کوتاہی ہے کہ لوگ آپ کو بتائے بغیر غائب ہو جاتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”