آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by محمد شعیب »

گزشتہ رات سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ تاحال وقفے وقفے سے جاری ہے. موسم خوشگوار ہے.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by بلال احمد »

برسات کے موسم کے پیش نظر سردی لگتی ہے،

لگتا ہے گرمی بھی میراثی ہوگئی ہے ......................
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by افتخار »

صبح سے بہت ٹھنڈ اور اب پھر سے بارش کے برسنے کا ارادہ ھے
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by شاہنواز »

[center]ہلکے ، گہرے بادل ،سردی گرمی ساتھ ساتھ ہیں کراچی کا موسم کا یہ حال ہے -[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by افتخار »

گرمی میں اضافہ ہو رہا ھے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by چاند بابو »

کہ سکتے ہیں کہ شدید گرمی کا آغاز ہے.
آج کا درجہ حرارت 38 سنٹی گریڈ ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by افتخار »

گرمی اپنے عروج پر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by چاند بابو »

جی بالکل گرمی اپنی پوری آب و تاب سے نازل ہو چکی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by افتخار »

بہت گرم ھے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by اضواء »

موسم ہے s;mi;i;e عاشقانہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by مجیب منصور »

آج کل میرے کراچی میں دن کو گرمی رات کو ٹھنڈک
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by افتخار »

یہاں بورے والا میں بھی کچھ موسم ایسا ہی ھے
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by مجیب منصور »

کراچی شہر، ٹھنڈی شاموں کے عادی شہر قائد اعظم کے باسی گرمی سے بلبلا اٹھے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سال رواں کا گرم ترین دن اور درجہ حرارت تینتالیس درجہ ریکارڈ کیا گیا۔کراچی میں سال نو کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔ ٹھنڈی شاموں کے مزے لوٹنے والے کراچی کے شہری گرمی کی حدت سے بلبلا اٹھے۔ جو بھی گھر سے باہر نکلا کسی نے ڈھونڈا سایہ تو کوئی ٹھنڈے ٹھنڈے شربت کی جانب لپکا۔ شہریوں نے بھی عام تعطیل کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ساحل کا رخ کیا لیکن کمشنر کراچی نے دفعہ ایک سو چوالیس کے تحت سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی۔ ٹھنڈے ٹھنڈے پانی کا خواب لے کر ساحل پہنچنے والے شہریوں نے صرف ٹھنڈی ٹھنڈی ہواؤں پر ہی گزارا کیا۔کراچی میں ایک جانب پانی کا بحران تو دوسری جانب کے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ کا عذاب، اوپر سے درجہ حرارت بڑھنے سے شہریوں کی اذیت بڑھ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز تک گرمی کی لہر برقرار رہے گی۔
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by افتخار »

بھیا جی پھر تو کراچی کا اندر اور باہر کو موسم گرم ھے
یہاں بورے والا کا موسم بھی کافی گرم ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by اضواء »

ہمارے پاس تو آج موسم بڑا بے ایمان ھے s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by اضواء »

گرمیوں کی شروعات ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by افتخار »

گرما گرم
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by اضواء »

معتدل ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by افتخار »

بہت ہی گرم ھے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by اضواء »

شروعات ہے گرمیوں کی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”