Page 6 of 6

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Posted: Fri Nov 18, 2016 10:33 pm
by محمد شعیب
چاند بابو wrote:لیجئے جناب پھر ٹیبلز کے لئے یہ والا پلگ ان ٹرائی کریں
ماجد بھائی
آپ نے تو ورڈ پریس پلگ ان کا لنک دے دیا۔ جبکہ میں پی ایچ پی بی بی کے ٹیکسٹ ایڈیٹر میں ٹیبلز بنانے کی بات کر رہا ہوں۔

Re: پی ایچ پی بی بی (سوال و جواب)

Posted: Sun Nov 20, 2016 7:39 pm
by چاند بابو
اس کے لئے ابھی آپ کو انتظار کرنا ہو گا۔