اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by شازل »

مدرس wrote:میں نے بھی پیسے بھجوادئے ہیں‌
کراچی سے
شناختی کارڈ ھولڈرمحمد کا شف کے ذریعہ
شکریہ مدرس صاحب
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by مدرس »

کیا رقم مو صول ہو گئی ہے ؟
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by چاند بابو »

شازل wrote:ماجد بھائی
انیقہ جی نے آپ کو پیسے بھیج دیے ہیں
ان کا میسیج ملاحظہ ہو

Code: Select all

I have sent you one thousand rupees by online service. Hope you got it.
Regards
مدرس wrote:میں نے بھی پیسے بھجوادئے ہیں‌
کراچی سے
شناختی کارڈ ھولڈرمحمد کا شف کے ذریعہ
دونوں میں سے کسی ایک کے پیسے میرے اکاونٹ میں منتقل ہو چکے ہیں لیکن یہ پیسے کس کے ہیں اس کا پتہ تب چلے گا جب وہ اپنی بنک رسید پر لکھا ٹرانسکشن نمبر مجھے بتائیں گے۔
بہرحال میرے خیال میں آج تو صرف انتظار ہی کر لینا چاہئے کیونکہ بعض اوقات آن لائن روپے کچھ دیر سے بھی ٹرانسفر ہوتے ہیں۔

بہرحال دونوں احباب کا بہت بہت شکریہ۔
امید ہے کہ دوسری ٹرانسیکشن بھی آج شام تک مل جائے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by چاند بابو »

محترم خرم شہزاد خرم صاحب کی رقم کامیابی سے ابوظہبی سے میرے پاس پہنچ چکی ہے۔
محترم خرم شہزاد خرم صاحب کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by چاند بابو »

مدرس wrote:میں نے بھی پیسے بھجوادئے ہیں‌
کراچی سے
شناختی کارڈ ھولڈرمحمد کا شف کے ذریعہ

جی مدرس بھیا آپ کے پیسے بھی موصول ہو چکےہیں۔
بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

جن احباب کی رقم ابھی اردونامہ کے اکاؤنٹ میں منتقل نہیں ہوئی ہے انہیں ای میل میں یادہانی کی درخواست روانہ کر دی گئی ہے۔
جو دوست یہاں پیغام پڑھیں ان سے رقوم کی جلد منتقلی کی درخواست ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by مدرس »

بہت شکریہ تصدیق کا
کیا ھو سٹگ خردید لی گئی ہے ؟
مزید یہ کہ میں‌اگر اپنے ویب سائٹ ڈئنامک بنانا چاھوں‌
یا کچھ ایریا ڈائنامک بنانا چاھوں‌تو کیا رعایت کی جائے گی
اس سلسلہ میں میں مزید رقم بھی خرچ کرنے کو تیر ہوں لیکن بہت کم
چاند بابو بھائی آپ اپنا مو بائل نمبر مجھے زپ کردیں
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by شازل »

شام کے اوقات میں چاند کا ظہور ہوتا ہے
اللہ خیر کرے گا
آپ خاطر جمع رکھیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by چاند بابو »

مدرس wrote:بہت شکریہ تصدیق کا
کیا ھو سٹگ خردید لی گئی ہے ؟
مزید یہ کہ میں‌اگر اپنے ویب سائٹ ڈئنامک بنانا چاھوں‌
یا کچھ ایریا ڈائنامک بنانا چاھوں‌تو کیا رعایت کی جائے گی
اس سلسلہ میں میں مزید رقم بھی خرچ کرنے کو تیر ہوں لیکن بہت کم
چاند بابو بھائی آپ اپنا مو بائل نمبر مجھے زپ کردیں
السلام علیکم

مدرس بھیا کیا آپ اپنی ڈائنامک سائیٹ خود سے ڈائزین کرنا چاہتے ہیں یا یہ بھی ہم سے کروانا چاہتے ہیں۔
اگر تو خود سے کرنا چاہتے ہیں تو آپ سے بات چیت ہو سکتی ہے اور اگر ہماری ذمہ داری میں دینا چاہتے ہیں تو اس سے معذرت کہ اس معاملے میں میرا فن ابھی پختہ نہیں ہے۔
موبائل نمبر آپ کو ابھی ذپ کر دیتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

دوستو ایک تو خوشی کی خبر یہ ہے کہ میری درخواست پر میرے دوست نے ایک ماہ کے لئے مزید یہ ہوسٹنگ اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے اس لئے اب ہمارے پاس کچھ اور وقت موجود ہے تاکہ ہم اطمینان سے اردونامہ کے لئے ہوسٹنگ حاصل کر کے وہاں منتقل ہو سکیں۔
دوسری بات یہ ہے کہ جن دوستوں نے اردونامہ پر اعلان کردہ اپنا حصہ ابھی تک منتقل نہیں کیا ہے انہیں یاد دہانی کی میل تو کر دی گئی تھی لیکن نا جانے کیوں کسی ایک ساتھی کی طرف سے بھی کوئی جواب موصول نہیں ہو رہا ہے۔
آپ احباب سے گزارش ہے کہ اگر خود یہاں پیغام پڑھیں تو جلد ازجلد اپنی رقوم منتقل کر دیں اور اگر باقی دوستوں کو یہ دوست کہیں ملتے ہیں تو ان سے یہی درخواست کر دی جائے۔ تاکہ ہم لوگ جلد ازجلد یہ کام مکمل کر سکیں۔
شازل بھیا سے بھی خصوصی گزارش ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by شازل »

بالکل میں کوشش میں‌لگا ہوا ہوں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by شازل »

میں نے بھیج دیے ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by چاند بابو »

شازل بھیا کی بھیجی ہوئی رقم موصول ہو چکی ہے۔

شازل بھیا کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

دوستو اب میرا خیال ہے کہ کافی انتظار کر لیا گیا تھا کافی سارے دوستوں نے اپنی رقم منتقل کر دی ہے اور کچھ دوست ابھی ایسے ہی جو اپنی رقم ابھی منتقل نہیں کر پائے ہیں۔ یقیننا کسی مجبوری کی بناء پر وہ ایسا کرنے سے قاصر ہیں بار بار اردونامہ کی طرف سے انہیں یاد دہانی بھی کروائی گئی لیکن یا تو انہیں میلز موصول نہیں ہو رہی ہیں یا باوجوہ وہ ان کا جواب دینے سے قاصر ہیں خیر جو بھی ہے اب میرے خیال میں مزید انتظار کرنا وقت ضائع کرنے کے مترادف ہو گا۔
جن دوستوں کی رقم منتقل نہیں ہو سکی ہے انہیں فردا فردا آج ایک میل دوبارہ روانہ کی جا رہی ہے اور ان کا 12 اپریل تک انتظار کیا جائے گا اس کے بعد اردونامہ اللہ کا نام لے کر اپنا اگلا مرحلہ شروع کر دے گا اور وہ دوست اس مہم میں شمولیت کرنے سے رہ جائیں گے جس کا اردونامہ کو افسوس تو ہی گا ہی یقیننا ان دوستوں کو بھی افسوس ہو گا لیکن چونکہ میری ذاتی رائے یہ ہے کہ ان تمام دوستوں نے جنہوں نے اپنے حصے کا اعلان کیا تھا سچے دل سے اردو کی خدمت کے ارادے سے اعلان کیا تھا اور اب معاشی یا کسی بھی اور وجہ سے وہ اپنا حصہ بھیجنے سے قاصر ہیں اس لئے اردونامہ اپنے ان دوستوں کی بھی اسی طرح قدر کرتا ہے جیسے ان کی قدر کرتا ہے جن لوگوں نے اپنی رقوم منتقل کیں۔
اردونامہ ان دوستوں کو مستقبل میں اردونامہ کی اگلی ہوسٹنگ فیس چکانے میں مددگار بننے کی آفر ضرور کرے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by شازل »

تو بارہ اپریل ہی آخری تاریخ ٹھہری
چلو اللہ پاک کی مدد سے ہم دوسرے مرحلے تک پہنچ گئے ہیں
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
بسم اللہ کیجئے، ضرور کسی نہ کسی وجہ سے احباب کی رقوم و جواب موصول نہیں ہوئے. ایک دن کا وقفہ ہے. اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ان روکاوٹوں کو عافیت کے ساتھ دور فرماکر انکی ارادہ کردہ رقوم بھی پہنچا دے. تاکہ ذمہّ داروں کو بہتر کام کرنے میں آسانی ہو.
چاند بابو ایک سوال ہے. اگر ایک مرتبہ ہوسٹنگ لے لی گئی اور منتقلی بھی ہوچکی ہو اوربعد میں مزید رقوم موصول ہوجائے تو کیا ہوسٹنگ میں درمیان میں اپ گریڈ کرنے کی سہولت ہوتی ہے؟؟؟ میں نے یہ سوال اس لئیے کیا کہ اگر اسکا جواب ہاں میں ہو تو وہ احباب جو کسی وجہ سے رقم بروقت نہ بھیج سکے مگر انکا دینے کا پختہ ارادہ ہے کہیں یہ سوچ کر کہ اب تو کام ہوگیا اب بھیج کر کیا فائیدہ، رک نہ جایں.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by چاند بابو »

جی محترم آفاق صاحب بہت بہت شکریہ آپ نے ایک اچھا سوال پوچھا ہے۔
تو محترم ایک بار ہوسٹنگ لینے کے بعد جب بھی چاہیں اس میں کوئی بھی تبدیلی ممکن ہے بس مسئلہ یہ ہے کہ پہلی خریداری پر کمپنی کچھ رعائت دیتی ہے اور اس کے بعد کوئی رعائت نہیں ہوتی ہے اور کام قصابوں جیسا ہی ہوتا ہے اس لئے ہم چاہ رہے تھے کہ پہلی خریداری میں ہی جو کچھ ممکن ہو کر جائیں۔
بہرحال بعد میں بھی ہر قسم کی تبدیلی ممکن ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
اچھّا مطلب یہ کہ بعد میں بھیجنے والے احباب کی رقوم بھی کام میں آجائے لیکن ابتدا میں لگائی جانے والی رقوم سے زیادہ فائیدہ اٹھایا جاسکتا ہے. :idea: :idea: :idea:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by چاند بابو »

جی آفاق بھیا بالکل درست سمجھا آپ نے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبداللہ
کارکن
کارکن
Posts: 8
Joined: Fri Apr 02, 2010 8:30 am

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

Post by عبداللہ »

مجھے بہت افسوس ہے کہ اب تک آپ تک رقم نہیں پہنچی جبکہ مینے اپنے ایک کراچی میں مقیم دوست سید حسنین شفیق کے اکاؤنٹ کے ذریعے بھجوادی ہے،کراچی سے ڈائریکٹ اسی لیئے بھجوائی تھی کہ آپکو جلد از جلد مل جائے۔ امیدکرتا ہوں کہ رقم ایک دو دن میں آپکو موصول ہو جائے گی ۔زحمت کے لیئے معزرت خواہ ہوں۔
والسلام
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”