Page 6 of 6

Posted: Thu Oct 02, 2008 7:08 pm
by مجیب منصور
گلفام مصطفی صاحب
دل کی گہرائیوں سے اردونامہ میں مبارک

Posted: Thu Oct 02, 2008 7:32 pm
by چاند بابو
اردونامہ کے نئے رکن محترم سرفراز علی کو اردونامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر بہت بہت مبارکباد۔ میں تمام اہلِ اردونامہ کی جانب سے محترم سرفراز علی کو اردونامہ پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ ان کا ساتھ ہمارے لئے ایک نیا سنگ میل ثابت ہو گا۔

Posted: Fri Oct 03, 2008 7:51 am
by رضی الدین قاضی
جناب سرفراز علی صاحب کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
آیئے سرفراز علی صاحب اپنا تعارف نامہ پیش کیجیئے تا گفتگو میں آسانی ہو۔

Posted: Fri Oct 03, 2008 3:43 pm
by مجیب منصور
سرفراز صاحب ،خوش آمدید