اشفاق بھیا کے چچا انتقال کر گئے.. انا للہ وانا الیہ راجعون

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اشفاق بھیا کے چچا انتقال کر گئے.. انا للہ وانا الیہ راجعون

Post by چاند بابو »

اردونامہ کے سئنیر رکن اور انتظامیہ اردونامہ کے ممبر محترم اشفاق علی صاحب کے چچا جان جو کہ گردہ کے عارضہ میں طویل عرصے سے مبتلا تھے آج شام دارِ فانی سے کوچ کر گئے ہیں.

انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور ورثا کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں.

تمام دوستوں سے دعائے خیر کی اپیل ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اشفاق بھیا کے چچا انتقال کر گئے.. انا للہ وانا الیہ راجع

Post by زین »

انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور ورثا کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں.


آمین ثمہ آمین
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اشفاق بھیا کے چچا انتقال کر گئے.. انا للہ وانا الیہ راجع

Post by پپو »

انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل دے مرحوم کافی عرصہ سے بیمار تھے اور اشفاق بھائی نے اپنا خون بھی دیا تھا لیکن اللہ تعالیٰ کو جو منظور تھا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اشفاق بھیا کے چچا انتقال کر گئے.. انا للہ وانا الیہ راجع

Post by اضواء »

إنا لله وإنا إليه راجعون
الله يرحمه ويغفر له ويتجاوز عنه
ويجعل قبره روضة من رياض الجنة
عظم الله أجرك



اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے
اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے.
اور مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل
اور اجر عظیم عطا فرمائے. آمین.
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اشفاق بھیا کے چچا انتقال کر گئے.. انا للہ وانا الیہ راجع

Post by علی خان »

تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اشفاق بھیا کے چچا انتقال کر گئے.. انا للہ وانا الیہ راجع

Post by افتخار »

انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ پاک ان پر اپنی رحمت کےخزانوں سے بے شمار رحمتیں نازل فرمائے،

آمین
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اشفاق بھیا کے چچا انتقال کر گئے.. انا للہ وانا الیہ راجع

Post by یاسر عمران مرزا »

انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور ورثا کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اشفاق بھیا کے چچا انتقال کر گئے.. انا للہ وانا الیہ راجع

Post by محمد شعیب »

انا للہ وانا الیہ راجعون
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اشفاق بھیا کے چچا انتقال کر گئے.. انا للہ وانا الیہ راجع

Post by نورمحمد »

انا للہ وانا الیہ راجعون
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اشفاق بھیا کے چچا انتقال کر گئے.. انا للہ وانا الیہ راجع

Post by علی خان »

آپ لوگوں کی دعا اور محبت کا بے حد شکریہ. آللہ تعالی اپکو لوگوں کو خوش رکھے، آمین.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اشفاق بھیا کے چچا انتقال کر گئے.. انا للہ وانا الیہ راجع

Post by اضواء »

اللھم آمین یارب العالمین ......
آپ بھی ہر غم سے دور رہے یارب ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”