گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

جناب شازل صاحب.
سلام...
ہمارے علاقہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ اج کل بہت زیادہ ہو رہی ہے. کیونکہ صبح 9 بجے کی بجلی تقریبا 4 بجے ائی ہے. پھر اسکے بعد میری اپنی کلاسیں تھیں. اب جاکہ میں فارع ہوا ہوں. اسیلئے اس کے لئے معذرت.
خیر دیر آید درست آید.
میں یہاں اپکو گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ باتصویر شامل کر رہا ہوں. بھر بھی اگر کسی ممبر کو کوئی بھی سوال ہوں. تو میں حاضر ہوں.
جب اسکی انسٹالیشن %100 تک مکمل ہو جائے، تو اپنے کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کردیں.
وسلام

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"
بہت آعلیٰ جناب کیا بات ہے
بہت تفصیل سے بتایا ہے
اگر کوئی بات ہوگی تو آپ ہیں نا
بہت تفصیل سے بتایا ہے
اگر کوئی بات ہوگی تو آپ ہیں نا
Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"
میں انتظار کروں گا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"
بہت ہی عمدہ طریقے سے بتایا ہے اشفاق علی بھائی۔
بہت بہت شکریہ !
بہت بہت شکریہ !
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"
لیکن اشفاق صاحب اس گھوسٹ کی مطلوبہ سکرین تک رسائی کیسے ممکن ہے یہ بھی تو بتائیں
کیونکہ میرے پاس تو ونڈوز ایکس پی ہے اور اس میں تو یہ کھلتا ہی نہیں اور نہ ہی ایکس پی میں Dos ہے جس سے اس کا Dos میں کھلنا بھی ممکن نہیں ہے۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"
اسکا ایک پہترین حل بھی موجود ہے.
کیونکہ نارٹن والوں نےگوسٹ میں 2 طرح کے ورژن متعارف کروائے ہیں.
1. جو ڈاس کیلئے ہے. اسکو صرف Ghostکہتے ہیں.
اور جو
2. ونڈوز کیلئے ہے. اسکو Ghost32کہتے ہیں.
امید ہے. اپ میری بات سمجھ گئے ہونگے. کیونکہ XP کیلئے اپ نے یہ دوسری والی استعمال کرنی ہے.
کیونکہ نارٹن والوں نےگوسٹ میں 2 طرح کے ورژن متعارف کروائے ہیں.
1. جو ڈاس کیلئے ہے. اسکو صرف Ghostکہتے ہیں.
اور جو
2. ونڈوز کیلئے ہے. اسکو Ghost32کہتے ہیں.
امید ہے. اپ میری بات سمجھ گئے ہونگے. کیونکہ XP کیلئے اپ نے یہ دوسری والی استعمال کرنی ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"
میں اپنا گھوسٹ کسی دوسری ڈرائیو میں رکھتا تھا پھر ونڈوز 98 کی بوٹ ایبل سی ڈی سے بوٹ کرتا اور اپنی ہارڈ ڈرئیو کو ایکسیس کرکے جس میں ghost.exe ہوتی اسے رن کرکے بالکل اسی طریقے کے مطابق گھوسٹ کے بیک اپ کو چلادیتا.
Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"
ہاں بالکل جناب شازل بھائی، یہی طریقہ ہے. لیکن سب تو اپکے جیسے کہاں.
جناب اپ تو دی ون اینڈ اونلی ہیں.
اپ پے تو ہمیں فخر ہے.
جناب اپ تو دی ون اینڈ اونلی ہیں.
اپ پے تو ہمیں فخر ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"
ارے یہ طریقہ تو پہلے ہی ہر جگہ رائج ہے
تعریف کرنے کا شکریہ
تعریف کرنے کا شکریہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"
یہ ہوئی نہ بات اب ٹھیک ہے۔ اشفاق بھیا بہت بہت شکریہ اتنی مفید شئرنگ کا۔اشفاق علی wrote:اسکا ایک پہترین حل بھی موجود ہے.
کیونکہ نارٹن والوں نےگوسٹ میں 2 طرح کے ورژن متعارف کروائے ہیں.
1. جو ڈاس کیلئے ہے. اسکو صرف Ghostکہتے ہیں.
اور جو
2. ونڈوز کیلئے ہے. اسکو Ghost32کہتے ہیں.
امید ہے. اپ میری بات سمجھ گئے ہونگے. کیونکہ XP کیلئے اپ نے یہ دوسری والی استعمال کرنی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"
زارہ نوازی اپکی ناظم اعلی بھائی " چاند بابو"
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"
میں یہاں ایک وضاحت اور کرنا ضروری سمھجتا ہوں وہ یہ کہ اگر اپ Ghost32 میں کوئی امیج بنواتے ہیں. تو پھر اسکو صرف Ghost والے فائل جو ڈاس میں رن ہوتا ہے. کہ ذریعے رسٹور نہیں کرواسکتے. لیکن اگر اپ صرف گوسٹ سے فائل بنواتے ہیں تو اسکو اپ باآسانی گوسٹ32 سے رسٹور کرواسکتےہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
بہت خوب جزاک اللہ
میں نے اس نارٹن کھوسٹ کی PE_CD کے بارے میں کہیں دیکھا تھا جسمیں نہ صرف USB یاCD_Drive میں رہتے ہوئے ہی کھوسٹ امیج بنانا اور انہیں ذرائع سے بوٹ ہوکر اسی سے اسکی امیج کو ری انسٹال کرنا ممکن تھا. تلاش کروں گا. اگر مل گئی تو اسکے بارئے میں آپ لوگوںکی رائے و مشورہ بھی چاہوں گا.

یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"
میں بھی بہت پہلے سے اسی طریقے پر عمل کرتا ہوں.شازل wrote:میں اپنا گھوسٹ کسی دوسری ڈرائیو میں رکھتا تھا پھر ونڈوز 98 کی بوٹ ایبل سی ڈی سے بوٹ کرتا اور اپنی ہارڈ ڈرئیو کو ایکسیس کرکے جس میں ghost.exe ہوتی اسے رن کرکے بالکل اسی طریقے کے مطابق گھوسٹ کے بیک اپ کو چلادیتا.
ایک بات ہے اگر ghost32 ونڈو ایکس پی میں انسٹال ہے اور آپریٹنگ سسٹم یا ونڈو لوڈ ہی نہیں ہوتی تب کیا ہو گا؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"
تب ونڈوز دوبارہ ہو گی
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"
تو پھر تو ڈاس والا ہی بہتر ہے. کیوں کیا خیال ہے؟
Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"
بالکل. یہ گوسٹ32 والاطریقہ تو فروفیشنل کے لئے ہے. عام یوزر کے لئے تو وہی ڈاس والا طریقہ ہی ٹھیک ہے. اس لئے اپ بھی یہی ڈاس والا طریقہ ہی استعمال کریں.محمدعمر wrote:تو پھر تو ڈاس والا ہی بہتر ہے. کیوں کیا خیال ہے؟
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"
میں نے یونیورسل گھوسٹ بنایا ہے جو ہر سسٹم پر ورک کرتا ہے لیکن اس کیلئے مجھے ایکسٹرا ہارڈ ڈسک لگانی پرتی ہے . کیا ایسا ممکن ہے میں اس گھوسٹ کی بوٹ ایبل ڈی وی ڈی بنا لوں جس سے کسی بھی سسٹم پر ونڈو کرنی ہو اس ڈی وی ڈی سے کروں؟
انصاری آفاق احمد
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
بہت خوب جزاک اللہ
میں نے اس نارٹن کھوسٹ کی PE_CD کے بارے میں کہیں دیکھا تھا جسمیں نہ صرف USB یاCD_Drive میں رہتے ہوئے ہی کھوسٹ امیج بنانا اور انہیں ذرائع سے بوٹ ہوکر اسی سے اسکی امیج کو ری انسٹال کرنا ممکن تھا. تلاش کروں گا. اگر مل گئی تو اسکے بارئے میں آپ لوگوںکی رائے و مشورہ بھی چاہوں گا.
Re: گھوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"
جی بالکل یہ ممکن ہے. اور میں نے ایک Batch فائل بنوائی ہے، جسمیں گھوسٹ کو رن کرنے کے بعد والے تمام آپشن وہ خود بخود سرانجام دیتا ہے، اور اپکو کوئی بھی آپشن استعمال کرنے کی ضرورت نہیں رہتی ہے. اسکی سب سے حاص بات یہ ہے، کہ کوئی بھی بندہ جو گھوسٹ کی الف ب پ سے بھی نا واقف ہو، وہ بھی گھوسٹ کو انسٹال کر سکتا ہے.
آپ سے میرا سوال، آپ نے جو گھوسٹ بنوائی ہے. اسمیں ونڈوز میں کونسا سروس پیک موجود ہے، دوسرا سوال، آپکے کہنےکے مطابق آپکاگھوسٹ تمام سسٹمز میں باآسانی انسٹال ہو سکتی ہے، تو اسمیں ایسی کونسی حاص بات ہے، کہ یہ تمام سسٹمز میں باآسانی انسٹال ہو سکتی ہے،
آپ سے میرا سوال، آپ نے جو گھوسٹ بنوائی ہے. اسمیں ونڈوز میں کونسا سروس پیک موجود ہے، دوسرا سوال، آپکے کہنےکے مطابق آپکاگھوسٹ تمام سسٹمز میں باآسانی انسٹال ہو سکتی ہے، تو اسمیں ایسی کونسی حاص بات ہے، کہ یہ تمام سسٹمز میں باآسانی انسٹال ہو سکتی ہے،
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: گھوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"
xp sp2ہے خاص بات یہ ہے کہ اسمیں ڈرائیور نہیں ہیں اور ہر قسم کے مدر بورڈ پر ری اسٹور ہو جاتا ہے . اس کا میرے لیے فائدہ وقت کی بچت ہے اور کچھ نہیں .اشفاق علی wrote:جی بالکل یہ ممکن ہے. اور میں نے ایک Batch فائل بنوائی ہے، جسمیں گھوسٹ کو رن کرنے کے بعد والے تمام آپشن وہ خود بخود سرانجام دیتا ہے، اور اپکو کوئی بھی آپشن استعمال کرنے کی ضرورت نہیں رہتی ہے. اسکی سب سے حاص بات یہ ہے، کہ کوئی بھی بندہ جو گھوسٹ کی الف ب پ سے بھی نا واقف ہو، وہ بھی گھوسٹ کو انسٹال کر سکتا ہے.
آپ سے میرا سوال، آپ نے جو گھوسٹ بنوائی ہے. اسمیں ونڈوز میں کونسا سروس پیک موجود ہے، دوسرا سوال، آپکے کہنےکے مطابق آپکاگھوسٹ تمام سسٹمز میں باآسانی انسٹال ہو سکتی ہے، تو اسمیں ایسی کونسی حاص بات ہے، کہ یہ تمام سسٹمز میں باآسانی انسٹال ہو سکتی ہے،
batch file کا مزید بتائیں کیسے بنتی ہے اور اپنے پرسنل پی سی کیلئے استعمال کروں