میرا نام فرخ ہے اور میرا تعلق آئی ٹی کے شعبے سے ہے۔ اور اسی وجہ سے میں کسی نہ کسی مانیٹر یا کمپیوٹر کے سامنے پایا جاتا ہوں
![Laughing :lol:](./images/smilies/emoticon-0136-giggle.gif)
اسکے علاوہ مجھے آوارہ گردی(اچھی والی)، فوٹو گرافی، شاعری، مذھب سے بھی دلچسپی ہے۔ اچھے دوستوںکی تلاش ہمیشہ سے رہی ہےاسی لئے اس تلاش میں رہتا ہوں۔
اُمید ہے، آپ سب کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرے گا۔
والسلام
فرخ