گزشتہ رات ایک حسین شام تھی شب برات جو تھی
اور اسی رات ہمارے فورم نے بھی ایک نئی دنیا میں قدم رکھا
یعنی دو دو عیدیں تھیں
تو آج سے ہم یہ عیدیں منا رہے ہیں
مبارک ہو سب کو
![Laughing :lol:](./images/smilies/emoticon-0136-giggle.gif)
ڈھیر ساری دعاؤں کا بہت بہت شکریہ فرخ بھائی -فرخ wrote:بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالٰی دن دُگنی، اور رات چُگتی ترقی عطا فرمائے۔ آمین