انگریزی تلفظ معلوم کرنے کے لئے

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

انگریزی تلفظ معلوم کرنے کے لئے

Post by محمد شعیب »

اگر آپ انگریزی کے کسی لفظ کا تلفظ معلوم کرنا چاہتے ہیں تو نوٹ پیڈ کھولیں
اس میں مندرجہ ذیل کوڈ کاپی کریں

Code: Select all

dim msg, sapi
msg=inputbox("enter your text","talk it")
set sapi=createobject("sapi.spvoice")
sapi.speak msg

اور اس فائل کو کسی بھی نام سے سیو کرتے وقت ڈاٹ ڈال کر vbs لکھیں
مثلا test.vbs
اب اس کو رن کریں.ٹیکسٹ بکس میں کوئی لفظ لکھ کر او کے کا بٹن دبا دیں
آپ کو اس لفظ کی ادائیگی کی آواز سنائی دیگی

اللہ حافظ
Last edited by محمد شعیب on Mon Nov 28, 2011 6:21 pm, edited 1 time in total.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انگریزی تلفظ معلوم کرنے کے لئے

Post by چاند بابو »

ارے واہ کیا بات ہے یہ تو خوب سکریپٹ شئیر کیا ہے آپ نے۔
ویسے میں نے اسے پڑھ لیا ہے اور کیونکہ میں نے تقریبا پورا ایک ہفتہ وی بی پڑھی ہے ;)
اس لئے مجھے اس کی کچھ کچھ سمجھ آ چکی ہےکہ یہ کام کس طرح کر رہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انگریزی تلفظ معلوم کرنے کے لئے

Post by بلال احمد »

عمدہ معلومات شیئر کرنے کا شکریہ شعیب بھائی :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انگریزی تلفظ معلوم کرنے کے لئے

Post by محمد شعیب »

آپ سب کا بھی شکریہ
میں ایک فری سوفٹ وئر ٹاٹزی شئر کرنا شئر کرونگا
جس سے کمپیوٹر کو اپنی آواز سے آپریٹ کیا جا سکتا ہے
آپ بولیں اور کمپیوٹر کام کرتا رہے گا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: انگریزی تلفظ معلوم کرنے کے لئے

Post by علی عامر »

بہت ہی عمدہ ٹپ ہے۔شکریہ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انگریزی تلفظ معلوم کرنے کے لئے

Post by چاند بابو »

محمد شعیب wrote:آپ سب کا بھی شکریہ
میں ایک فری سوفٹ وئر ٹاٹزی شئر کرنا شئر کرونگا
جس سے کمپیوٹر کو اپنی آواز سے آپریٹ کیا جا سکتا ہے
آپ بولیں اور کمپیوٹر کام کرتا رہے گا
بالکل ٹھیک ہے، ہمیں انتظار رہے گا۔
ویسے میں نے کچھ دن مائیکروسافٹ کے Speech Recognization پر کامیاب تجربات کئے تھے۔
لیکن کیا کروں ایک تو اس کی ٹریننگ بہت لمبی ہوتی ہے کے انگریزی بولتے بولتے بندہ اکتا جاتا ہے اور دوسرا وہ شور سے بہت گھبراتا ہے۔
بہرحال میں اس سے مائیکروسافٹ ورڈ میں کامیابی سے لکھنے کا طویل تجربہ رکھتا ہوں۔
آپ کا آئندہ آنے والا سافٹ وئیر بھی شاید ایسا ہی کچھ ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: انگریزی تلفظ معلوم کرنے کے لئے

Post by نورمحمد »

بہت خوب شعیب بھائی . . . r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انگریزی تلفظ معلوم کرنے کے لئے

Post by بلال احمد »

شعیب بھائی کیا آپ وہ سافٹ ویئر تیار کر چکے ہیں be;at;in;g; be;at;in;g; be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
kmazizi
کارکن
کارکن
Posts: 80
Joined: Sun Jan 04, 2009 5:37 pm

Re: انگریزی تلفظ معلوم کرنے کے لئے

Post by kmazizi »

شعیب بھائی سکرپٹ کام نہیں‌کر رہا ہے
ایکٹیو ایکس کمپو نینٹ کین ناٹ کریٹ اوبجیکٹ sapi.spvoice
مائیکرو سافٹ وی بی ایس سکرپٹ ایرر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: انگریزی تلفظ معلوم کرنے کے لئے

Post by اضواء »

بہترین معلومات پر آپ کا شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انگریزی تلفظ معلوم کرنے کے لئے

Post by محمد شعیب »

kmazizi wrote:شعیب بھائی سکرپٹ کام نہیں‌کر رہا ہے
ایکٹیو ایکس کمپو نینٹ کین ناٹ کریٹ اوبجیکٹ sapi.spvoice
مائیکرو سافٹ وی بی ایس سکرپٹ ایرر
لگتا ہے آپ نے کوئی غلطی کی ہے. آپ نے فائل کس نام سے سیو کی ہے ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انگریزی تلفظ معلوم کرنے کے لئے

Post by چاند بابو »

اسکرپٹ بالکل درست کام کر رہا ہے.
فائل محفوظ کرتے ہوئے فائل ایکسٹنشن وی بی ایس رکھیں اور فائل ٹائپ میں All Files منتخب کریں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”