اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.
Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.
کوئی تو میرا بھی شکریہ ادا کرے کیونکہ میں آج کل مہمان بن کر آتا ہوں.
ووٹ کاسٹ کردیا ہے
ووٹ کاسٹ کردیا ہے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.
شازل بھیا شکریہ تو آپکو ہمارا کرنا چاہئیے ...
کیوں کے اردو نامہ تو آپ کا اپنا گھر ہے
پھر بھی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ .......
کیوں کے اردو نامہ تو آپ کا اپنا گھر ہے
پھر بھی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ .......
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.
درست کہا آپ نے ۔۔۔ اردو نامہ ہم سب کا ہے
Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.
آجکل گھر سے دور ہوںنا{أضواء} wrote:شازل بھیا شکریہ تو آپکو ہمارا کرنا چاہئیے ...
کیوں کے اردو نامہ تو آپ کا اپنا گھر ہے
پھر بھی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ .......
ہم سب کا ہی گھر ہے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.
شازل wrote:آجکل گھر سے دور ہوںنا{أضواء} wrote:شازل بھیا شکریہ تو آپکو ہمارا کرنا چاہئیے ...
کیوں کے اردو نامہ تو آپ کا اپنا گھر ہے
پھر بھی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ .......
ہم سب کا ہی گھر ہے
بہت خوب .....
اسی بہانے تو تو آپکو بلا بھی سکی ہوں نا
آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.
شازل بھیا ووٹ دینے کا بہت بہت شکریہ.
باقی کافی دوستوں کے ووٹ موصول نہیں ہوئے ہیں پلیز اپنے اپنے ووٹ جلد ازجلد دیں تاکہ اردونامہ کی رینکنگ بہتر ہو سکے.
باقی کافی دوستوں کے ووٹ موصول نہیں ہوئے ہیں پلیز اپنے اپنے ووٹ جلد ازجلد دیں تاکہ اردونامہ کی رینکنگ بہتر ہو سکے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.
جی ہاں ... باقی کے تمام وؤٹ کب تک وصول ہونگے ......
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.
پتہ نہیں کب موصول ہوں گے ابھی تو یہ سلسلہ رک گیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.
چاند بھائی کتنی مرتبہ ووٹ کاسٹ کیا جاسکتا ہے؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.
ایک مرتبہ ۔۔ لیکن آپ اپنے دوستوں کو بھی مائل کر سکتے ہیں۔
Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.
اگر 8 یا10 مرتبہ پوسٹ کردیا جائے توعلی عامر wrote:ایک مرتبہ ۔۔ لیکن آپ اپنے دوستوں کو بھی مائل کر سکتے ہیں۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- دوست
- Posts: 292
- Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
- جنس:: عورت
Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.
جی جناب میری شمولیت بھی ھو گیئ
شکریہ
شکریہ