جناب آٹو کیڈ کا حصھ پشیے خدمت ھے .میں نے یھ سی ڈیی 250 روپے خریدی تھی .یس آپ نے کرنا یھ ھے اگر اچھی لگے تو دعا دیں کا بٹن دبیاں
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=RWGm0aP8lp8[/utvid]
آٹؤ کیڈ حصھ اول(AUTOCAD PART 1)
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: آٹؤ کیڈ حصھ اول(AUTOCAD PART 1)
شکریہ محمد اسفند صاحب ، جزاک اللہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آٹؤ کیڈ حصھ اول(AUTOCAD PART 1)
شئیرکرنے کا بہت بہت شکریہ محترم
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آٹؤ کیڈ حصھ اول(AUTOCAD PART 1)
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: آٹؤ کیڈ حصھ اول(AUTOCAD PART 1)
ویڈیو دیکھے بغیر شکریہ کہہ رہا ہوںبھائی.
ٹائم ملنے پر ضرور دیکھوںگا.
ٹائم ملنے پر ضرور دیکھوںگا.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: آٹؤ کیڈ حصھ اول(AUTOCAD PART 1)
ہم فردا کے وعدے پر شکریہ ادا نہیں کررہے کیونکہ خود آٹوکیڈ سے دلچسپی نہیں لیکن کسی دوسرے بھائی کے فائدے کے لیے شیر کرنے والے کا شکریہ ادا کررہے ہیں ، بہر حال نیکی کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے اس دور میں .بلال احمد wrote:ویڈیو دیکھے بغیر شکریہ کہہ رہا ہوںبھائی.
ٹائم ملنے پر ضرور دیکھوںگا.
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: آٹؤ کیڈ حصھ اول(AUTOCAD PART 1)
پلیز کوئی دوست آٹو کیڈ کے بنیادی مقاصد وفوائد بتائے
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: آٹؤ کیڈ حصھ اول(AUTOCAD PART 1)
مجیب منصور wrote:پلیز کوئی دوست آٹو کیڈ کے بنیادی مقاصد وفوائد بتائے
اس سے عمارتوں اور مشینوں کی نقشہ نویسی کا کام سہولت سے لیا جاسکتا ہے